اتوار, جون 26, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری کا شبہ، لین دین کا ڈیٹا طلب لیا گیا!

Web Desk by Web Desk
جنوری 16, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر کے تمام ریجنل ٹیکس آفسز اور لارج ٹیکس پئیر یونٹس سے گزشتہ 4 سال کے دوران جائیداد کی خریدوفروخت کرنے والے لوگوں، کمپنیوں اور اداروں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ مانگ لی ہے۔ دستاویز کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے تمام ماتحت اداروں کو لیٹر جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام آر ٹی اوز اور ایل ٹی یوز اپنی اپنی حدود میں گزشتہ 4سال کے دوران رہائشی و کمرشل جائیداد کی خرید و فروخت کرنے والے اداروں، کمپنیوں اور لوگوں کا مکمل ڈیٹا فراہم کریں، اس کے علاوہ جو رہائشی و کمرشل جائیدادیں خریدی و فروخت کی گئی ہیں ان کے بارے میں بھی تفصیلات فراہم کی جائیں اور بتایا جائے کہ کس ایل ٹی یو و آر ٹی او میں کس کس علاقے میں جائیدادوں کی خریدوفروخت ہوئی ہے اور ٹیکس کی مد میں کتنا ریونیو حاصل ہوا ہے۔اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے سینئر افسر نے بتایا کہ فیلڈ فارمشنز سے حاصل ہونے والے ڈیٹا اور اعدادوشمارکی ایف بی آر اور پرال کے ڈیٹا بینک میں موجود اعدادوشمار اور معلومات کے ساتھ کراس چیکنگ کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو موصول ہونے والی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے مطلوبہ صلاحیت کے مطابق ٹیکس وصول نہیں ہو رہا ہے اور بہت سے آر ٹی اوز وایل ٹی یوز کی حدود میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے ود ہولڈنگ ایجنٹس کی جانب سے جائیداد کی خریدوفروخت پرعائد ٹیکس کی کٹوتی تو کی جا رہی ہے مگر خزانے میں بروقت پورا ٹیکس جمع نہیں کرایا جا رہا جس کی وجہ سے ریونیو کا نقصان ہو رہا ہے، ان ود ہولڈنگ ایجنٹس کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور ان سے سرچارج و جرمانوں کے ساتھ اصل ریونیو ریکور کیا جائیگا۔(این این آئی)

Tags: FBRreal estateTaxtax stealingریئل اسٹیٹ
ShareTweet
Previous Post

پاکستان میں شوگر کا مرض تیزی سے بڑرہا ہے، آبادی کے 26 فیصد افراد شوگر کا شکار ہیں،سروے

Next Post

بلوچستان میں 500 ووٹ والے کا وزیراعلیٰ بننا ملک ٗ جمہوریت کیساتھ زیادتی اور قوم کیساتھ گھناؤنا مذاق ہے ٗنوازشریف

Web Desk

Web Desk

Next Post

بلوچستان میں 500 ووٹ والے کا وزیراعلیٰ بننا ملک ٗ جمہوریت کیساتھ زیادتی اور قوم کیساتھ گھناؤنا مذاق ہے ٗنوازشریف

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

جون 26, 2022
صرف اتنی ہی ترقی کرنے کی کوشش کرتا ہوں جتنی میں کر سکتا ہوں: شاہ رخ خان

صرف اتنی ہی ترقی کرنے کی کوشش کرتا ہوں جتنی میں کر سکتا ہوں: شاہ رخ خان

جون 26, 2022

ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022
عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟

جون 2, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟
ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟

جون 25, 2022
ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی
صحت

ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی

جون 24, 2022
آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟

جون 24, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist