بدھ, جون 29, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

کراچی، نوجوان انتظار پر ایک پولیس اہلکار نے 12 گولیاں چلائیں، رپورٹ

Web Desk by Web Desk
جنوری 17, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ روز پولیس کی جانب سے فائرنگ کر کے نوجوان انتظار کو قتل کر دیا گیا تھا،  جائے وقوع  سے ملنے والی گولیوں کے خولز کی فرانزک رپورٹ کے مطابق ایک ہی پولیس اہلکار نے انتظار پر 12 گولیاں فائر کیں، رپورٹ

 چند روز پہلے کراچی میں پولیس اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے نوجوان انتظار کو قتل کر دیا تھا ۔ تاہم پولیس نے اہلکاورں کو گرفتار کر کے اسلحہ قبضے میں لے لیا تھا۔ اسی حوالے سے پولیس کی جانب سے فارنزک لیب کو تجزیے کے دوران فراہم کیے گئے ایک پستول سے 12 گولیاں فائر کیا جانا ثابت ہوگیا جبکہ باقی 6 گولیاں دوسرے ہتھیار سے فائر کی گئیں اور ان کے تجزیے کا کام جاری ہے۔ فارنزک رپورٹ مکمل ہونے کے بعد پتہ چلے گا کہ یہ ہتھیار کس پولیس اہلکار کا تھا۔کیمیکل لیبارٹریز سندھ کے ذرائع کے مطابق جائے وقوع سے ملنے والی گولیوں کے 18 خولز اور اور معطل کرکے گرفتار کیے گئے تمام پولیس اہلکاروں سے برآمد ہونے والے اسلحہ کے فارنزک کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کی جانب سے لیبارٹری بھیجوایا گیا تھا۔ گولیوں اور ہتھیاروں کے تجزیے کا کام جاری ہے۔فارنزک لیبارٹری کو پہنچائے گئے ہتھیاروں میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن سے کوئی گولی فائر نہیں ہوئی تاہم کچھ ہتھیاروں کے تجزیہ کا کام ابھی باقی ہے۔حکام کے مطابق فارنزک رپورٹ مکمل ہونے کے بعد باقی 6 گولیاں فائر کرنے والے ہتھیار کا بھی پتہ چل جائے گا۔پولیس حکام کے مطابق جونہی تجزیہ کا کام مکمل ہوگا فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کی بھی نشاندہی ہو جائے گی تاہم تفتیشی ذرائع کے مطابق مختلف ایسے شواہد ملے ہیں جن کے مطابق اس واردات کے دوران سب سے زیادہ گولیاں بلال نامی پولیس اہلکار نے فائر کیں جو کہ ایس ایس پی اینٹی کار لفٹنگ سیل کا پی ایس او یا گن مین میں بتایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ گن مین دانیال کی جانب سے بھی گولیاں فائر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایس ایچ او طارق محمود، غلام عباس، اظہراحسن، فواد خان، دانیال، بلال اور شاہد سمیت 8 ملزمان شامل ہیں۔ ملزمان دانیال اور بلال ایس ایس پی اے سی ایل سی کے محافظ بھی ہیں۔واضح رہے کہ مقتول انتظار والدین کی اکلوتی اولاد تھا اور پولیس اہلکار نوجوان کو قتل کے بعد فرار ہو گئے تھے جس کے بعد وزیر اعلی سندھ نے انتظار کے قتل کا نوٹس لیا۔ مقتول کے والدین نے پولیس ڈی ایس پی کے بیٹے سے جھگڑے کو قتل کا شاخسانہ قرار دیا تھا۔ (ذرائع این این آئی)

Tags: firingIntezaar killedKarachiPoliceکراچی
ShareTweet
Previous Post

بھارت،سڑک اور آمدورفت کا نظام نہ ہونے کی وجہ نہ ہونے پر پیدل مریضہ تین دن بعد اسپتال پہنچ گئیں

Next Post

پاکستانی ٹیم ولنگٹن پہنچ گئی ،آخری ون ڈے میچ 19 جنوری کو نیوزی لینڈ کے شہر ولنگٹن میں کھیلا جائے گئ، شعب ملک زخمی۔

Web Desk

Web Desk

Next Post

پاکستانی ٹیم ولنگٹن پہنچ گئی ،آخری ون ڈے میچ 19 جنوری کو نیوزی لینڈ کے شہر ولنگٹن میں کھیلا جائے گئ، شعب ملک زخمی۔

Discussion about this post

تازہ ترین

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

جون 29, 2022
سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

جون 29, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist