اتوار, جون 26, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں کوہلی کے 150 رنز، شادی کی انگوٹھی کا بوسہ لے کر انوشکا سے محبت کا اظہار،

Web Desk by Web Desk
جنوری 17, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, بین الاقوامی, تازہ ترین, کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شادی کے بعد پہلے میچ میں بر کارکردگی کے مظاہر ہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بننے والے ویرات کوہلی کے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 150 رنز ، شادی کی انگوٹھی کا بوسہ لے کر انشکا ےسے محبت کا اظہار، اور تنقید کر نے والوں کے کرارہ جواب دیا،
کے بعد پہلے میچ میں بر کارکردگی کے مظاہر ہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بننے والے ویرات کوہلی کے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 150 رنز ، شادی کے بعد انوشکا شرما ویرات کوہلی کیلئے خوش قسمتی کی علامت سمجھی جانے لگیں ہیں۔  ویرات کوہلی کے گراؤنڈ میں 150رنز کرنے پر شادی کی انگوٹھی کا بوسہ لیتے ہوئے انوشکا سے محبت کے اظہار کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے ساتھ جاری دوسرے ٹیسٹ میں 150رنز کرنے پر شادی کی انگوٹھی کا بوسہ لیتے ہوئے نہ صرف اپنی اہلیہ انوشکا شرما سے محبت کا اظہار کیا بلکہ انہیں اپنی خوش قسمتی کی علامت ظاہر کرتے ہوئے تنقید کرنے والوں کو کرارہ جواب دے ڈالا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگی، جسے لاکھوں مداہوں نے پسند کیا۔

یاد رہے  کہ انشکا اور ویرات کی شادی کے بعد ویرات کوہلی کی گراؤنڈ میں واپسی اور پھر جنوبی افریقہ کے ساتھ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز صرف 5رنز پر آؤٹ ہونے پر انوشکا شرما کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ شادی کے بعد بر ی بیٹنگ پر لوگوں نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ویرات شاید ابھی بھی خود کو ہنی مون پر سمجھ رہے ہیں۔

Tags: Anushka Sharmaindian cricket teamVirat Kohliwedding ring
ShareTweet
Previous Post

کراچی، مقتول انتظار کے ساتھ گاڑی میں موجود لڑکی بھی شامل تفشیش

Next Post

جنت کا پھل

Web Desk

Web Desk

Next Post

جنت کا پھل

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(25th June 2022)

جون 25, 2022
مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

جون 25, 2022

ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022
عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟

جون 2, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟
ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟

جون 25, 2022
ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی
صحت

ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی

جون 24, 2022
آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟

جون 24, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist