اتوار, جولائی 3, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

کراچی، مقتول انتظار کے ساتھ گاڑی میں موجود لڑکی بھی شامل تفشیش

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 17, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فائرنگ کے بعد جب گاڑی رکی تو میں رکشہ لے کر چلی گئ، عینی شاہد لڑکی

کراچی: چند روز پہلے پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان انتظار کے ساتھ ایک لڑکی بھی موجود تھی۔ جو موقع سے فرار ہوگی تھی۔ تاہم اب پولیس نے اس لڑکی کو بھی تفشیش میں شامل کر لیا ہے۔ لڑکی نے اپنے بیان میں کہا کہ فائرنگ سے قبل ہم نے قریب سے ہی 2 برگر خریدے ۔جس کے بعد انتظار کا ایک دوست نظر آیا ۔جس سے انتظار نے ہاتھ ملایا۔اس کے کچھ ہی دیر بعد ایک گاڑی ہماری گاڑی کے آگے آئی، ہمیں روکا گیا ۔ انتظار سے پوچھا کیا ہورہا ہے،لیکن اس نے کوئی جواب نہیں دیا۔انتظار نے گاڑی کو آگے بڑھایا تو فائرنگ ہو گئی ، گاڑی رکی تو وہ اتری اور رکشہ لے کرچلی گئی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے انتظار کے والد نے کار میں موجود لڑکی کو سامنے لانے کا مطالبہ کیا تھا جبکہ تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار بھی کیا تھا۔ (ذرائع این این آئی)

Tags: firingintezaarinvestigationKarachi
ShareTweet
Previous Post

پاکستانی ٹیم ولنگٹن پہنچ گئی ،آخری ون ڈے میچ 19 جنوری کو نیوزی لینڈ کے شہر ولنگٹن میں کھیلا جائے گئ، شعب ملک زخمی۔

Next Post

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں کوہلی کے 150 رنز، شادی کی انگوٹھی کا بوسہ لے کر انوشکا سے محبت کا اظہار،

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں کوہلی کے 150 رنز، شادی کی انگوٹھی کا بوسہ لے کر انوشکا سے محبت کا اظہار،

Discussion about this post

تازہ ترین

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

جولائی 3, 2022
‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist