بدھ, جون 29, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ شوبز

سونم کپور شادی کے سوال پر بھڑک اٹھیں

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 17, 2018
in شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کسی کی نجی زندگی کے بارے میں بات کرنے کے لیے اس کی اجازت لینی ضروری ہے، سونم کپور
ممبئی سونم کپور کی شادی آج کل بھارتی میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنی ہوئی ہے لیکن اس سوال پر سونم کپور کو غصہ آجاتا ہے۔بھارت میں آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے گزشتہ برس دسمبر میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے بعد دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی خبریں گرم ہیں جبکہ ان خبروں کے بارے میں دونوں اداکاروں کی جانب سے فی الحال کوئی تصدیق یا تردید نہیں آئی ہے ابھی دپیکا رنویر کی شادی کا معاملہ ٹھنڈا ہوا نہیں کہ اداکارہ سونم کپور کی شادی کی خبریں منظر عام پر آگئیں۔گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا میں یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ سونم کپور اپنے قریبی دوست آنند آہوجا سے شادی کررہی ہیں۔ پہلے تو ان خبروں پر سونم کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم اب سونم نیاپنی شادی کی خبروں پر جواب دینے کے بجائے الٹا سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیوں صرف اداکاراؤں سے ہمیشہ ان کی نجی زندگی کے باریمیں سوال کیا جاتا ہے۔ کوئی رنبیر کپور اور رنویر سنگھ سے شادی کے متعلق سوال کیوں نہیں کرتا؟سونم کپور آنند آہوجا اور اپنے رشتے کے بارے میں عوامی مقامات پر بات کرنا کم پسند کرتی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر سے صاف اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے کافی قریب ہیں جب یہی سوال ان سے کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ میری نجی زندگی میں مداخلت کرے، میری زندگی کا یہ حصہ صرف میرے کنٹرول میں ہے آپ مجھ سے میرے بارے میں بات کرسکتے ہیں اور میں اپنے بارے میں بتانے کے لیے تیار بھی ہوں لیکن اگر میرے ساتھ کسی اور شخص کی نجی زندگی کے بارے میں بات کی جائے گی تو اس کی عزت کا خیال کرتے ہوئے میں اس شخص کے بارے میں بات نہیں کروں گی۔ کسی کی نجی زندگی کے بارے میں بات کرنے کے لیے اس کی اجازت لینی ضروری ہے۔سونم کی ان باتوں سے صاف ظاہر ہے کہ وہ اپنی اور اپنے سے وابستہ لوگوں کی نجی زندگی میں میڈیا سمیت کسی کی مداخلت کرنا پسند نہیں کرتیں، رہی شادی کی بات تو ان کی باتوں سے صاف ظاہر ہے کہ فی الحال ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔

Tags: BollywoodMarriageshowbizsonum kapoor
ShareTweet
Previous Post

کیلی فورنیا میں انوکھا واقعہ، والدین نے اپنے ہی بچوں کو بھوکا پیاسا قید کر لیا

Next Post

عالیہ بھٹ کی حجاب میں ملبوس تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

عالیہ بھٹ کی حجاب میں ملبوس تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

Discussion about this post

تازہ ترین

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

جون 29, 2022
سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

جون 29, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist