جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ شوبز

عالیہ بھٹ کی حجاب میں ملبوس تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 17, 2018
in شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ ان دنوں فلم ’’گْلی بوائے‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
ممبئی نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی حجاب میں ملبوس تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔عالیہ بھٹ اپنے گلیمرس اور اسٹائلش انداز کی وجہ سے ہمیشہ ہی میڈیا کی توجہ کا مرکز رہی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر آج کل ان کی چند ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس میں وہ باحجاب نظر آرہی ہیں۔تاہم انہوں نے حجاب شوقیہ نہیں بلکہ فلم کی شوٹنگ کے لیے کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ ان دنوں فلم ’’گْلی بوائے‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔عالیہ کے ساتھ رنویر سنگھ بھی بالکل منفرد روپ میں نظرآرہے ہیں۔ عالیہ بھٹ نے ٹوئٹ کے ذریعے فلم کی شوٹنگ کے پہلے دن کا تجربہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم ان کے لیے بہت ہی خاص ہے۔’’گلی بوائے ‘‘کی ہدایت کاری معروف اداکار فرحان اختر کی بہن زویا اختر نے دی ہے جب کہ فلم کی کہانی ممبئی کے ریپ اسٹار ڈیوائن اور نائزی کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی ایک ساتھ یہ پہلی فلم ہے دونوں کے مداح اپنے پسندیدہ اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھنے کے لیے بے چین ہیں۔

Tags: AajKalalia bhatthijabshowbiz
ShareTweet
Previous Post

سونم کپور شادی کے سوال پر بھڑک اٹھیں

Next Post

شاہ سلمان کی دعوت پر دوبھارتی بہنوں کی ریاض کیمل میلے میں شرکت

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

شاہ سلمان کی دعوت پر دوبھارتی بہنوں کی ریاض کیمل میلے میں شرکت

Discussion about this post

تازہ ترین

جوڈیشل مجسٹریٹ اٹک نے عمران ریاض کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کردیا

جوڈیشل مجسٹریٹ اٹک نے عمران ریاض کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کردیا

جولائی 7, 2022
جولائی 7، 2022

جولائی 7، 2022

جولائی 7, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist