اتوار, جولائی 3, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

شاہ سلمان کی دعوت پر دوبھارتی بہنوں کی ریاض کیمل میلے میں شرکت

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 17, 2018
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض:سعودی دارالحکومت ریاض جاری سالانہ کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول میں خصوصی دعوت پر دوبھارتی بہنوں نے شرکت کی اورریت کے فن پارے بنائے،عرب ٹی وی کے مطابق بھارتی لڑکی نیلو نے کہاکہ ہم کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول میں شرکت کے لیے بھارت سے آئے ہیں۔ ہمیں شرکت کی دعوت موصول ہونے پر بہت مسرّت ہوئی اور اب ہم مٹی اور ریت پر فن پارے تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ ہم نے بہت سے مجسمے ماڈلز بنائے جن میں سعودی عرب کے نقشے پر ویڑن 2030 شامل ہے۔ اس کے علاوہ اونٹ کے رکھوالے کا باز اور شکرے کے ساتھ بھی مجسّماتی فن پارہ شامل ہے۔ اس منصوبے کے لیے ریت کے 14 ٹرک استعمال میں لائے گئے۔نیلو کے مطابق صحرائی منظر پیش کرنے کے لیے اونٹ پر رکھی جانے والی زین ، اْس پر قالین اور ان کے علاوہ اونٹوں کے رکھوالے کے کپڑے اور سر پر پہنا جانے والا عربی رومال الشماغ بھی فن پارے میں پیش کیا گیا۔ نیلو کے مطابق اْن دونوں کا سعودی عرب کا دورہ ان کے فنی کیرئر کا 60 واں منصوبہ ہے۔ دونوں بہنیں ریت سے تیار کردہ فن پاروں کا ایک میوزیم بنانے کی خواہش مند ہیں جہاں سعودی لوک ورثہ اپنی تمام تر شکلوں کے ساتھ موجود ہو۔

Tags: AajKalcamel fastivalriazSaudi Arabiashah sulman
ShareTweet
Previous Post

عالیہ بھٹ کی حجاب میں ملبوس تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

Next Post

یمن کی ناکہ بندی ختم نہ ہوئی تویہ ملک اس سال قحط کی لپیٹ میں آجائیگا

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

یمن کی ناکہ بندی ختم نہ ہوئی تویہ ملک اس سال قحط کی لپیٹ میں آجائیگا

Discussion about this post

تازہ ترین

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

جولائی 3, 2022
‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist