پیر, جولائی 4, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ٹی وی میزبان لولیا ونچر اور سلمان خان کا افئیر

Web Desk by Web Desk
جنوری 18, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ  کے دبنگ خان یعنی سلمان خان جو ابھی تھی تک سنگل ہیں اکثر اپنے امعاشقوں کو لے کر خبروں میں رہتے ہیں۔ ایک بار پھر سے انکے افئیر کی خبریں گرم ہیں،

 سلمان خان  کا سب سے پہلا  افئیر ایشوریا رائے سے تھا جو ناکام ہوا ۔ پھر سلمان کترینہ کیف کے ساتھ نظر آنے لگے اور افئیر کافی عرصہ چلنے کا بعد ختم ہوگیا۔ لیکن اب ایک بار پھر سلو میاں کے  رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونچر کے ساتھ افئیر  کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اسی حوالے سے لولیا ونچر نے اپنا موقف دیے ہوئے کہا کہ انکا سلمان کے ساتھ کسی قسم کا افئیر نہیں ہے تاہم وہ اچھے دوست ہیں۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے افیئر سے متعلق رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونچر نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں تمام افواہوں سے واقف ہوں جس میں سے زیادہ تر جھوٹ ہیں لیکن میں لوگوں کو اس طرح کی من گھڑت کہانی بنانے سے نہیں روک سکتی۔لولیا ونچر نے کہا کہ میں سلمان خان کی دل سے عزت کرتی ہوں، وہ میرے اچھے دوست ہیں، میری رہنمائی اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں، میں نے کبھی ہندی میں گانا گانے کا نہیں سوچھا تھا لیکن سلمان نے میری مدد کی، میرے اور ان کے درمیان صرف دوستی کا رشتہ ہے اور کچھ نہیں۔( ذرائع این این آئی)

Tags: affairgirlfriendlulia vanturSalman Khan
ShareTweet
Previous Post

ہم پاکستانی ہیں اس لیےانٹرنیشنل ائیر پورٹس پرہمارے ساتھ امتیاز برتا جاتا ہے،لیکن بھارتیوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔ اداکارہ صبا قمر

Next Post

امریکی سفارتخانہ ایک سال کے اند ر القدس منتقل کر دیا جائے گا، نیتن یاہو، ایک سال کے اند ر سفارتخانہ منتقل نہیں ہو سکتا، ڈونلڈ ٹرمپ

Web Desk

Web Desk

Next Post

امریکی سفارتخانہ ایک سال کے اند ر القدس منتقل کر دیا جائے گا، نیتن یاہو، ایک سال کے اند ر سفارتخانہ منتقل نہیں ہو سکتا، ڈونلڈ ٹرمپ

Discussion about this post

تازہ ترین

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

جولائی 3, 2022
‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist