اتوار, جولائی 3, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

امریکی سفارتخانہ ایک سال کے اند ر القدس منتقل کر دیا جائے گا، نیتن یاہو، ایک سال کے اند ر سفارتخانہ منتقل نہیں ہو سکتا، ڈونلڈ ٹرمپ

Web Desk by Web Desk
جنوری 18, 2018
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر کی جانب سے فلسطینی متنازعہ علاقہ القدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کیا گیاتھا ، اسی حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم نے بیا ن دیا تھا کہ امریکی سفارتخانہ بہت جلد القدس منتقل ہو جائے گا، لیکن ڈنلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کی  امید توڑ دی
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے فلسطینی متنازعہ علاقہ القدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کیا تھا اور امریکی سفارتخانہ القدس منتقل کرنے کی امید ظاہر کی تھی ، اسی حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم نے بیا ن دیا تھا کہ امریکی سفارتخانہ بہت جلد القدس منتقل ہو جائے گا، لیکن ڈنلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کی  امید توڑ دی، اور کہاہے کہ ایک سال کے اندر سفارت خانے کی منتقلی ممکن نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک تازہ ٹوئیٹ میں کہاکہ یہ کام آسان نہیں ہے اورایک سال کے اندر سفارت خانے کی منتقلی نہیں کرسکتے، اسرائیلی وزیراعظم نے اس خوش خیالی کا اظہار کیا تھا کہ امریکی سفارتخانے کی منتقل کا کام سب کی سوچوں سے تیز اور اب سے ایک سال کے اندر ہوگا۔لیکن جب امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے نیتن یاہو کا بیان رکھا گیا تو انہوں نے اس کی تردید کردی۔اس سے پہلے امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا تھا کہ 3 سال سے کم عرصے میں سفارتخانے کی القدس منتقلی ممکن نہیں ہوگی۔ (ذرائع این این آئی)

Tags: Americaamerican presidentDonald Trump
ShareTweet
Previous Post

ٹی وی میزبان لولیا ونچر اور سلمان خان کا افئیر

Next Post

پارلیمنٹ کے خلاف بیان کے بعد عمران خان اور نوزشریف میں کوئی فرق نہیں رہا، صدر پیپلز پارٹی لاہور

Web Desk

Web Desk

Next Post

پارلیمنٹ کے خلاف بیان کے بعد عمران خان اور نوزشریف میں کوئی فرق نہیں رہا، صدر پیپلز پارٹی لاہور

Discussion about this post

تازہ ترین

مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 19 افراد جاں بحق، 12 زخمی

مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 19 افراد جاں بحق، 12 زخمی

جولائی 3, 2022
جولائی 3، 2022

جولائی 3، 2022

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist