جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت مومنٹ آف دی ایئر جبکہ حسن علی کو ایمرجنگ پلیئر آف دی ائیر قرار ۔ آئی سی سی

Web Desk by Web Desk
جنوری 18, 2018
in تازہ ترین, کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی ٹیم نے گزشتہ سال فائنل میں بھارت کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی
آئی سی سی نے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کرتے ہوئے گزشتہ سال ہونے والی  چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کو مو منٹ آف دی ائیر جبکہ فاسٹ بالر حسن علی کو ایمرجنگ پلیئر آف دی ائیر قرار دیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دی تھی۔ آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان دبئی میں کیا گیاجس میں ایمرجنگ پلیئرآف دی ائیر کی کیٹیگری میں پاکستان کی جانب سے حسن علی اور شاداب خان کے علاوہ بھارتی اسپنر کلدیب یادیو اور انگلش بیٹسمین ڈیوڈ مالان کو بھی نامزد کیا گیا تھا، تاہم ایوارڈ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 13 وکٹیں حاصل کرنے والے حسن علی کے حصے میں آیا۔

آئی سی سی کی طرف سے  جاری کردہ  ایوارڈ ز لسٹ کے مطابق آسٹریلوی کپتان اسٹون اسمتھ آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر قرار پائے ۔ انہوں نے 16 ٹیسٹ میچز میں 1875 رنز اسکورکئے۔

 افغانستان کے اسپنر راشد خان ایسوسی ایٹ پلیئر آف دی ایئر قرار پائے ۔

اور امپائرنگ کے شعبے میں جنوبی افریقہ کے میرائس ایراسمس امپائر آف دی ائیر قرار پائے ٗ انہوں نے گزشتہ سال بھی بہترین امپائر کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ (ذرائع این این آئی)

Tags: champions trophy 2017Cricketemerging player of the yearhassan aliICCPakistan
ShareTweet
Previous Post

قندیل قتل کیس، مفتی عبدالقوی کو عدالت نےدوبارہ طلب کرلیا

Next Post

سردیوں میں بیماریوں سےمحفوظ رہنے کے لیے چند آسان تدابیر

Web Desk

Web Desk

Next Post

سردیوں میں بیماریوں سےمحفوظ رہنے کے لیے چند آسان تدابیر

Discussion about this post

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں کمی..!

سونے کی قیمت میں کمی..!

جون 30, 2022
پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist