ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

نامور صحافی و کالم نگار منو بھائی انتقال کرگئے

Web Desk by Web Desk
جنوری 19, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

منو بھائی کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریواز گارڈن میں ادا کی جائے گی اور تدفین میانی صاحب قبرستان میں ہوگی۔

1933 میں پنجاب کے شہر وزیرآباد میں پیدا ہونے والے منو بھائی کا اصل نام منیر احمد قریشی تھا اور وہ منو بھائی کے نام سے جانے جاتے تھے۔منو بھائی نے پاکستان ٹیلی وژن کے لیے متعدد ڈرامے لکھے اور ان کا سب سے مشہور ڈرامہ ‘ سونا چاندی ‘ تھا۔

2007 میں  منو بھائی کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔

 منو بھائی کے انتقال پر شوبز حلقوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا گیا  ہے ۔ اداکار مصطفی قریشی ، ندیم بیگ ، غلام محی الدین ، جاوید شیخ ، حیدر سلطان ، احسن خان ، ہمایوں سعید ، فواد خان ، قیصر جاوید ، انور علی ، جواد وسیم ، مدیحہ شاہ ، بشریٰ انصاری ، ثناء ، انور مقصود ، رابی پیرزادہ اور صائمہ نور نے کہا کہ صحافت کے ایک مہذب عہد کا خاتمہ ہوگی

، منو بھائی ایک سچے ،کھر ے ،بے باک ،ترقی پسند صحافی تھے۔ان کی وفات سے ترقی پسندانہ سوچ کی ایک اور درخشاں دور کا اختتام ہو گیا ہے ۔منو بھائی کی وفات سے صحافتی دنیا میں جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کبھی پر نہیں ہو سکتا ۔انہوں نے مرحوم کے لئے جوار رحمت اور لواحقین کے لے صبر جمیل کی دعا کی۔

Tags: columnistjounalistmunno bhaipride of pakistanWriter
ShareTweet
Previous Post

یمنی فوج نے الجوف میں تزویراتی اہمیت کا علاقہ آزاد کرا لیا، 21 ہلاک اور72سے زائد زخمی

Next Post

پاکستان دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے، امریکی سفیر

Web Desk

Web Desk

Next Post

پاکستان دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے، امریکی سفیر

Discussion about this post

تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist