پیر, جولائی 4, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

نقیب اللہ بے گناہ قرار، ایس ایس پی راؤ انوار عہدے سے برطرف

Web Desk by Web Desk
جنوری 20, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ دنوں پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نقیب اللہ محسود کو تحقیاتی ٹٰیم نے بے گناہ قرار دے دیا، ایس ایس پی راؤ انوار کو عہدے سے بر طرف کر دیا گیا۔

گزشتہ دونوں ایس ایس پی راو انوار نے ایک پولیس مقابلے میں چار دہشت گردوں کو مارنے کا دعوایٰ کیا تھا۔ ان چار دہشت گردوں میں سے ایک نقیب اللہ محسود بھی شامل تھا۔ نقیب اللہ کی ہلاکت پر عوامی دباو کے بعد پولیس کی جانب کی تحقیقات کےلیے تین رکنی ٹیم  تشکیل دی گی۔

تحقیقاتی ٹیم نے اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کرد ی ہے۔ جس میں نقیب اللہ محسود بے گنا قرار دیا گیا۔ رپورٹ میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے برطرف کرنے کی سفارش کے بعد راو انوار کو عہدے سے بطرف کر نے کےبعد نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔  نجی ٹی وی چینل کے مطابق راؤ انوار کو برطرف کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔  اور ان کی جگہ ایس ایس پی عدیل چانڈیو کو چارج دے دیا گیا ہے۔

تاہم راو انوار نے نجی ٹی وی جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہٰیں اپنے خلاف کی جانے والی کاروائی  انکی سمجھ سے باہر ہے کیونکہ وہ پولیس مقابلے کے بعد جائے وقوعہ پر پہچنے۔ اور مقابلے کا مقدمہ بھی ایس ایچ او شاہ لطیف مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ راو انوار نے تحقیقاتی کمیٹی کے رکن ڈی آئی جی پر تحفظات کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ ثابت کریں گے کہ پولیس مقابلے جعلی نہیں تھا۔

Tags: naqeeb ullah masoodPolicerao anwarsspپولیس مقابلے
ShareTweet
Previous Post

کراچی میں نقیب اللہ محسودکی ‘پولیس مقابلے’ میں ہلاکت ٗچیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

Next Post

پودوں کی ایک قسم کو جو آپ کی قوت سماعت متاثر کر سکتی ہے

Web Desk

Web Desk

Next Post

پودوں کی ایک قسم کو جو آپ کی قوت سماعت متاثر کر سکتی ہے

Discussion about this post

تازہ ترین

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

جولائی 3, 2022
‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist