جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی بالی ووڈ ڈیبیو فلم ‘ہندی میڈٰیم’ بہترین فلم قرار

Web Desk by Web Desk
جنوری 22, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ روز ممبئی میں 63 ویں بھارتی فلم فیئر ایوارڈز کی محفل سجی، جہاں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ڈیبیو بالی وڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔

پاکستانی اداکارہ صبا قمر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ تو اپنے نام نہیں کرسکیں لیکن ان کی ڈیبیو فلم ‘ہندی میڈیم’ بالی وڈ کی بہترین فلم قرار دی گئی جب کہ بہترین اداکار کا ایوارڈ عرفان خان کو دیا گیا جو فلم میں صبا قمر کے ساتھی اداکار تھے۔

بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ودیا بالن کو فلم ’تمہاری سلو‘کے لیے دیا گیا جب کہ بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ ایشون ایئر تیواری کو فلم ’بریلی کی برفی‘ کے لیے دیا گیا۔

بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ راج کمار راؤ نے موصول کیا جب کہ بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ مہر وجی نے فلم ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ کے لیے حاصل کیا۔  فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب میں لائف ٹائم اچیومنٹ اعزاز مالا سنہا اور بپی لہری کو دیا گیا

فلم فیئر ایوارڈز تقریب کی میزبانی بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور مشہور فلم پروڈیوسر کرن جوہر نے مل کر کی۔ اور تقریب میں بالی وڈ کے کئی نامور ستاروں نے شرکت کی، جن میں کاجول، عالیہ بھٹ، پریتی زینٹا، ودیا بالن، شاہ رخ خان، کرن جوہر، سنجے لیلا بھنسالی، عرفان خان اور رنویر سنگھ شامل تھے۔

Tags: Bollywoodhindi mediumHIt movieSaba Qamar
ShareTweet
Previous Post

سابق سفیر حسین حقانی کے خلاف غداری کے مقدمات درج

Next Post

امریکی نائب صدر کا دورہ اسرائیل، فلسطینی صدر کا ملنے سے انکار

Web Desk

Web Desk

Next Post

امریکی نائب صدر کا دورہ اسرائیل، فلسطینی صدر کا ملنے سے انکار

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist