اتوار, جون 26, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

12 سالہ غریب بھارتی طالب علم جسے 20کروڑ تک کے پہاڑے زبانی یاد ہیں

Web Desk by Web Desk
جنوری 22, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, بین الاقوامی, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

12 سالہ چراغ آٹھویں جماعت کا طالب علم، 20 کروڑ تک کے پہاڑے زبانی جانتا ہے اور کوئی حساب کیلکولیٹر سے بھی تیز کرنے میں مہارت رکھتا ہے
بھارتی ٹی وی کے مطابق سہارنپور میں ایک چھوٹے سے گاؤں کے غریب خاندان میں پیدا ہونیوالا12سالہ چراغ آٹھویں کلاس کا طالب علم ہے۔اسے 20، 90،1567یا 1لاکھ 29ہزار 523کا پہاڑا ہی نہیں بلکہ پورے 20کروڑ تک کے پہاڑے یاد ہیں اور وہ جوڑ، ضرب، تقسیم یا دوسرا کوئی حساب کیلکولیٹر سے بھی تیز کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔ چراغ کا کہنا تھا کہ وہ بڑا ہوکر ملک کا سب سے بڑا سائنسداں بننا چاہتا ہے اس کی خواہش ہے کہ وہ کوئی ایسا کارنامہ انجام دے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اس کے گاؤں آئیں۔چراغ کے والد نے بتایا کہ انتہائی غربت کے عالم میں اسے پڑھا رہے ہیں۔ہمارا پختہ عزم ہے کہ اس کی پڑھائی کی خاطر اگر زمین یا گردے بھی فروخت کرنا پڑیں تب بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے اور اسے سائنسداں بنائیں گے تاکہ وہ ملک و قوم کا نام روشن کرسکے۔

Tags: indian studentmatematicstalented student
ShareTweet
Previous Post

امریکی نائب صدر کا دورہ اسرائیل، فلسطینی صدر کا ملنے سے انکار

Next Post

وٹامن ڈی کی کمی خوراک سے پوری ہو ہی نہیں سکتی (حمید ندیم)

Web Desk

Web Desk

Next Post

وٹامن ڈی کی کمی خوراک سے پوری ہو ہی نہیں سکتی (حمید ندیم)

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

جون 26, 2022
صرف اتنی ہی ترقی کرنے کی کوشش کرتا ہوں جتنی میں کر سکتا ہوں: شاہ رخ خان

صرف اتنی ہی ترقی کرنے کی کوشش کرتا ہوں جتنی میں کر سکتا ہوں: شاہ رخ خان

جون 26, 2022

ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022
عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟

جون 2, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟
ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟

جون 25, 2022
ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی
صحت

ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی

جون 24, 2022
آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟

جون 24, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist