جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

سرگودھا ‘علی رضا عرف راجو (انڈے بیچنے والا) قتل کیس کا ملز م گرفتار

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 22, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرگودھا:بھلوال میں انڈے بیچنے والے معصوم بچے علی رضا کے سفاکانہ قتل کیس میں بھلوال پولیس نے پیشہ وارانہ ہونے کا ثبوت دیا، بھلوال پولیس کی پروفیشنل ٹیم نے اپنی نوعیت کے اس انوکھے قتل کیس کے ملزمان کو بلاآخر گرفتار کر لیااور بالخصوص مقتول کے غریب والد کو انصاف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔زرائع کے مطابق 14 نومبر 2017 کی رات میں دو افراد محبوب اور بخش نے10 سالہ معصوم بچیعلی رضا عرف (راجو) کو انڈے بیچتے ہوئے بھلوال کی سنسان گلی سے اغوا کیا اور سنسان جگہ پر لے جا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر کے ہاتھ پاوں باندھ کر لاش کو نہر میں پھینک دیا۔تا کہ گھنوانا گناہ چھپایا جا سکے۔دو دن بعد نہر سے مقتول بچے کی لاش ملی، پانی میں رہنے کی وجہ سے اس شناخت تک مشکل ہو سکی۔ پولیس اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئیحرکت میں آئی اور چند مشکوک افراد سے پوچھ گھچہ کی گئی لیکن دن رات پولیس قاتلوں تک پہنچنے کے لیے انتھک کاوشیں کرتی رہی۔بلاآخر بھلوال پولیس ایک غریب کے معصوم بیٹے کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا ہے جن تفتیش کرتے ہوئے چالان مرتب کیا جائے گا اور انہیں عدالت سے قرار واقعی سزا ملے گی۔

Tags: Ali Razarajusargodha
ShareTweet
Previous Post

راؤ انوار پر ہونے والا خودکش حملہ بھی مشکوک لگتا ہے :ڈی آئی جی ایسٹ

Next Post

کراچی سمیت ملک کے بڑے ڈپوز سے تیل سپلائی معطل: جنرل سیکریٹری کنٹریکٹرزایسوسی ایشن

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

کراچی سمیت ملک کے بڑے ڈپوز سے تیل سپلائی معطل: جنرل سیکریٹری کنٹریکٹرزایسوسی ایشن

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist