بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

پیمرا کو ساحر لودھی کے خلاف قانونی کاروائی کا حکم، ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

Web Desk by Web Desk
جنوری 23, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہائی کورٹ نے ساحر لودھی کے مارننگ شو میں کم عمر بچیوں کے ناچ گانے پر پابندی کے لیے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے پیمرا کو بھجوا دی اور  قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے مارننگ شوز میں کم عمر بچیوں کے ناچ گانے پر پابندی کے لیے دائر درخواست کی سماعت نمٹاتے ہوئے پیمرا کو بھجوادی اور تحریری  فیصلہ جاری کرتے ہوئے نگراں ادارے کو حکم دیا کہ درخواست گزار کو سن کر قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے۔

واضح رہے کہ چند دن پہلے سوشل میڈیا پر ساحر لودھی کے مارننگ شو کی ایک وڈیو شیئر کی جاری تھی جس میں ایک کم عمر بچی کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔ اس ویڈٰیو کو لوگوں نے ناپسند کیا تھا اور کم عمر بچیوں کے ڈانس کی حوصلہ شکنی کی تھی۔ اسی حوالے سے ایک شہری نے لاہور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ ساحر لودھی کے پروگرام میں کم عمر بچیوں کے ناچ گانے کے مقابلے دکھائے جاتے ہیں، کم عمر بچیوں کا رقص نشر کرنے سے معاشرہ بے راہ روی کا شکار ہورہا ہے جس سے قصور جیسے واقعات جنم لے رہے ہیں۔

درخواستگزار نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیمرا ایسے پروگراموں کی نشریات کی روک تھام کے لیے کوئی اقدامات نہیں کررہا، عدالت پیمرا کو ساحرلودھی کے پروگرام میں کم عمر لڑکیوں کے ناچ گانے نشر کرنے پر پابندی کا حکم دے۔

 

Tags: court decisionHigh CourtًُّPEMRAsahir lodhi
ShareTweet
Previous Post

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

Next Post

بلوچستان کے قدرتی و دیگر وسائل کو ترقی دے کر صوبے کو خود انحصاری کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے

Web Desk

Web Desk

Next Post

بلوچستان کے قدرتی و دیگر وسائل کو ترقی دے کر صوبے کو خود انحصاری کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے

Discussion about this post

تازہ ترین

’اسکویڈ گیم‘ کی شہرت میں کمی کیوں آنے لگی۔۔۔؟

’اسکویڈ گیم‘ کی شہرت میں کمی کیوں آنے لگی۔۔۔؟

جولائی 6, 2022
جاوید اخترچاہتے تھے میں خود کشی کرلوں:کنگنا رناوت

جاوید اخترچاہتے تھے میں خود کشی کرلوں:کنگنا رناوت

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist