جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

بلوچستان کے قدرتی و دیگر وسائل کو ترقی دے کر صوبے کو خود انحصاری کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے

Web Desk by Web Desk
جنوری 23, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے کہا ہے کہ بلوچستان کے قدرتی و دیگر وسائل کو ترقی دے کر صوبے کو خود انحصاری کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے۔

 ہم ماضی سے ہٹ کر بلوچستان کے وسائل کی ترقی کیلئے جامع پالیسی مرتب کرینگے اور بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے راستے کھول کر سرمایہ کاری کو فروغ دینگے۔ ہماری تمام تر توجہ پائیدار امن کے قیام اور صوبے کے وسائل عوام کے مفاد میں بروئے کار لانے کی جانب مبذول رہے گی اور مختلف شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین کی سیمنٹ اور تعمیراتی کمپنی وی یے Weyeکے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ژی وی ژانگ(Dr. Yiwei Zhang)سے بات چیت کرتے ہوئے کیا

اور انہیں اپنی کمپنی کے بارے میں بریفینگ دیتے ہوئے بلوچستان میں تعمیراتی شعبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

 سابق صوبائی وزیر میر فائق علی جمالی، چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگزیب حق، ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقی و منصوبہ بندی) نصیب اللہ بازئی اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز بھی موجود تھے۔

وزیر اعلیٰ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری سمیت دیگر منصوبوں میں چین کے تعاون اور اشتراک کو خطے میں اقتصادی اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کی ایک نئی جہت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان منصوبوں بلخصوص سی پیک میں بلوچستان کوکلیدی اہمیت حاصل ہے ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان کے عوام اس عظیم منصوبے کے ثمرات سے جلد از جلد مستفیدہوں اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ سی پیک سے متعلق بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کو تیز کیا جائے اور وہ خود اس کی نگرانی کریں گے۔

Tags: Abdul Quddus BizenjoBalochistan CM
ShareTweet
Previous Post

پیمرا کو ساحر لودھی کے خلاف قانونی کاروائی کا حکم، ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

Next Post

خون کے ٹیسٹ سے 8 قسم کے کینسر کی تشخیص، ‘اہم ایجاد’

Web Desk

Web Desk

Next Post

خون کے ٹیسٹ سے 8 قسم کے کینسر کی تشخیص، 'اہم ایجاد'

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist