جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا آپ جانتے ہیں تاریخ کے مطابق سب سے پہلی کار کس نے تیار کی

Web Desk by Web Desk
مئی 14, 2018
in تازہ ترین, دلچسپ و عجیب, سائنس و ایجادات
0
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آج کل ذرائع آمدورفت میں موٹر کا ر سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے سفرمیں بہت سہولت ہوگئی ہے ۔ تاریخ کے مطابق سب سے پہلی کار ایک جرمن انجنئیر کارل بینز نے تیا ر کی جبکہ کار کا سب سے اہم حصہ یعنی انجن بنانے کا سہرا ایک اور جرمن شہری گوٹلب ڈیملر کے سرہے

 1834ء میں ڈیملر شارنڈورف جرمنی میں پیدا ہوا ۔اسے بچپن سے ہی نئی اشیاء بنانے کا شوق تھا اور وہ اسی کوشش میں لگا رہتا کہ کوئی نئی چیز بنائی جائے ۔ 1860ء میں وہ ایٹین لی نوائر کی فیکڑی دیکھنے پیرس گیا۔ ڈیملر موجد ایٹین نوئر سے بہت متاثر تھے لی نوئر وہ پہلا شخص تھا جس نے 1862ء میں گھوڑے کی بگھی میں ایک اندورنی احتراقی انجن لگایا ۔

 ڈیملر کا خیال تھا کہ یہ گیس کے کارخانوں کو چلانے کے لئے تومناسب ہوسکتے ہیں 1872ء میں ڈیملر نے ایک انجینئر نکولوس اوٹو کی فیکٹری میں منیجر کے طور پر کام کرنے لگا۔ اوٹو ایک بہتر گیس انجن کی تکمیل میں مصروف تھا ایک دن اوٹو نے ڈیملر کو کہا کہ وہ گیس کی جگہ پٹرول کو ایندھن کے طور پر استعمال کرنے کا جائزہ لے۔ ڈیملر نے اس خیال کی ڈانائی کا احساس کر لیا اور 1882ء میں اوٹو کی فیکٹری چھوڑنے کے بعد اپنی کمپنی کھول لی۔

 

 تین سال میں ڈیملر نے ہلکا پھلکا مگر طاقتور انجن تیار کر لیا اور اسے ایک بائیسکل پر لگا دیا جب ڈیملر نے اسے شہر کی گلیوں میں چلایا تو راہگیر اسے دیکھ کر دہشت زدہ ہو گئے ۔ دراصل یہ جدید موٹر سائیکل کی ابتدا تھی بعد میں اس نے اس اتجمن میں کچھ تبدیلیاں کر کے اسے ایک کشتی کو چلانے کے لئے استعمال کیا۔ 1886میں اس نے پہلی چار پیہوں والی کار بناڈالی ۔

 جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار سترہ کلومیٹر فی گھنٹہ تک تھی۔ اگلے ہی سال اس نے ڈیملر موٹر کمپنی قائم کرلی ۔ اس کمپنی نے 1901میں پہلی مرسیڈیز کاربنائی شروع کردی اس کا رکانام آسٹریلیا کے ایک تاجر کی بچی کے نام پر رکھا گیا۔ کیونکہ اس تاجر نے ڈیملر کی کمپنی کو امدادی رقم فراہم کی تھی ۔ اس عرصہ میں شیزنے بھی 1985ء میں اس نے جرمنی میں واقعہ اپنے کارخانے میں بڑے پیمانے پر کاریں تیار کر نا شروع کردیں ۔

 اگر چہ بینز اور ڈیملر میں کبھی ملاقات یہ ہوسکی البتہ ڈیملر کی وفات کے چھبیس سال بعد ان دونوں کی کمپینوں نے اشتراک کر کے عالمی شہرت یافتہ کار مرسڈیز بینز بنائی شروع کردی 1900ء میں ڈیملر نے کینسٹاٹ کے شہر میں وفات پائی

Tags: Benzcarcar inventionMotorwagenPatent
ShareTweet
Previous Post

خون کے ٹیسٹ سے 8 قسم کے کینسر کی تشخیص، ‘اہم ایجاد’

Next Post

نیب والے قومی خزانے کو خرچ کر کے باہر سیر سپاٹا کر کے واپس آجاتے ہیں،نواز شریف

Web Desk

Web Desk

Next Post

نیب والے قومی خزانے کو خرچ کر کے باہر سیر سپاٹا کر کے واپس آجاتے ہیں،نواز شریف

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

اگست 11, 2022
جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا: عمران خان

جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا: عمران خان

اگست 11, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist