جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آج کل کا دسترخوان

سردیوں کی خاص سوغات کشمیری چائے

Web Desk by Web Desk
جنوری 25, 2018
in آج کل کا دسترخوان, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کشمیری چائے بلاگ : اقصٰی طیب

کشمیر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے کشمیر کے بلندوبالا پہاڑاور برفیلی چو ٹیاں پوری دنیا میں مشہور ہیں ۔ جس طرح کشمیر کی خوبصورتی کے چرچے پوری  دنیا میں ہیں اسی طرح کشمیر کے کھانے جیسے گو تا با،ماڈیور پلاو،روگن جوشن بھی بہت مشہور ہیں اور ایسے ہی اور بھی پکوان شامل ہیں۔

 

 

کشمیری چائے

ایسے تمام کھانوں میں سے ا یک خوبصورت کشمیری چائے ہےجس کا رنگ گلابی ہے۔ اور یہ  NOON چائے بھی کہلاتی ہے۔ یہ ذائقے میں بہت اچھی اور کریمی ہوتی ہے۔ کشمیری لوگ اس میں نمک استعمال کرتے ہیں

 جی ہاں! یہ حیرات انگیز بات ہوگی آپ کے لیے اگر چائے میں چینی ہوسکتی ہے تو نمک کیوں نہیں

جنوبی ایشیا میں اس کو بہت مقبولیت حاصل ہے۔ افغانستان میں اسے شور کے نام سے جانا جاتا ہے۔  اسی طرح  پاکستان میں بھی کشمیری چائے بہت مقبول ہے ۔پاکستان میں  شادیوں کے موقع پر کشمیری چائے کھانے کے ساتھ رکھی جاتی ہے اس کے علاوہ لوگ اپنے گھروں میں بھی خاص طریقے سے کشمیری چائے بناتے ہیں یہ سردی کے موسم میں بہت استعمال کی جانے والی چائے ہے۔

اس چائے کو پینے کا کوئی خاص موسم نہیں اگرچہ اسکے اجزا گرم ہو تے ہیں اس لیے یہ موسم سرما میں زیادہ استعمال کی جاتی ہے ۔یہ کشمیری روایت کا ایک لازمی حصہ ہے۔

 

 

 

کشمیری چائے

صحت کیلئے فائدہ مند

کشمیری چائے کی پتیوں کا استعمال ایک طاقتور اینٹی آ کسائڈ نٹ ہے اور (camellia sinesis plant ) سے آ تا ہے۔ کشمیری چائے میں (Antioxidents) پائے جاتےہیں جن میں وٹامن ای،سی اور اے موجود ہوتے ہیں جو کینسر سے محفوظ رہنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ جسم میں 60 کیلوریز کو ختم کرنے میں کام آتی ہے۔ یہ وزن کم کرنے میں بھی مفید ثابت ہوتی ہے۔اس کی علاوہ یہ ہڈیوں کی تکلیف کو دور کرتی ہے اور بےچینی کو کم کرکے سکون بخشتی ہے۔

کشمیری چائے بنانے کےاجزا

  • 4 کپ پانی کے(ٹھنڈا پانی)۔
  • 3چائے کے چمچ سبز پتی
  • نمک یا چینی(حسب ضرورت)
  • 2کپ دودھ( بیکنگ سوڈا یا زعفوان کی ایک چوٹی) خوبصورتی کے لیے
  • پسے ہوئےبادام اور خشک پھل
  • اصل کریم

بنانےکا طریقہ

 اسٹیل کی چائے دانی میں پانی ڈال کر پکالیں ساتھ سبز پتی بھی شامل کرلیں اور اسے اچھی طرح پکائیں دس منٹ بعد اس میں ایک کپ ٹھنڈا پانی ڈال دیں اورپانی ڈالنے کے بعد پھر پکائیں۔ (اچھی طرح گلابی رنگ کےلیے)۔

اس کے بعد بیکنگ سو ڈا مکس کریں اور چینی یا نمک اپنی پسند کے مطابق شامل کریں۔ سب سے آخر میں اپنی ضرورت کے مطابق دودھ ڈال لیں۔

Tags: culturedeliciousDrinksFoodsKashmirkashmiri teaPakistan Northern Areaspink teateayummiestکشمیری چائے
ShareTweet
Previous Post

مردان: پولیس نے عاصمہ قتل کیس میں ڈی این اے کیلئے 200 افراد کے نمونے لے لیے

Next Post

پاکستان اور نیوزی لینڈ   کے درمیان دوسرا  ٹی20 25 جنوری کو  ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائیگا

Web Desk

Web Desk

Next Post

پاکستان اور نیوزی لینڈ   کے درمیان دوسرا  ٹی20 25 جنوری کو  ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائیگا

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist