جمعہ, جولائی 1, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

شادی ہالوں میں معیاری کھانے کی فراہمی یقینی بنانے کامعاملہ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صوبہ بھر میں 446 شادی ہالوں کی چیکنگ ، 10شادی ہا لز سیل،46کوجرمانے جبکہ 351 کو وارننگ
دو سو سے زائد دیگوں میں موجود ناقص کھانا تلف ،کاروائی ناقص اشیاء کی موجودگی پر کی گئی‘ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
لاہور : اونچی دکانوں کے پھیکے پکوانوں کے برے احوال نکلے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں شادی ہالوں کی چیکنگ کرتے ہوئے غیر معیاری کھانا فراہم کرنے پر 10 شادی ہال سیل جبکہ 46کو بھاری جرمانے ،351کو وارننگ نوٹس جاری کئے۔ناقص اشیاء خوردونوش سے بنی 189دیگیں موقع پر تلف کردیا گیا۔تفصیلات کی مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے ڈائریکٹر جنرل نورالا امین مینگل کی ہدایت پر صوبہ بھر میں شادی ہالوں کی چیکنگ کی اور ناقص کھانا فراہم کرنے، صفائی کے نا مناسب انتطامات ہونے اور غیر معیاری اجزاء کے استعمال پر 10 شادی ہال سیل کر دیے۔اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ شادی کی تقریبات میں روزانہ لاکھوں افراد کھانا کھاتے ہیں جس کا معیاری ہونا بہت ضروری ہے۔یہی وجہ ہے کہ شادی ہالز میں کھانوں کا معیار مسلسل چیک کیا جاتا ہے اور تیار ہونے والے غیر معیاری کھانوں اور صفائی کے ناقص انتظامات پر فوری کاروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ حالیہ کاروائیاں لاہورسمیت گوجرانوالہ ، سیالکوٹ، جہلم اور راولپنڈی میں کی گئیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں شادی ہالوں کی باقاعدگی سے چیکنگ کی جا رہی ہے جسکا مقصد عوام کو معیاری اور حفظانِ صحت کے مطابق محفوظ خوراک فراہم کرنا ہے۔ شادی ہالوں اور کیٹرنگ کمپنیوں کو لائسنس دیئے جا رہے ہیں اور تمام ورکرز کو پنجاب فوڈ اتھارٹی سکول میں ٹریننگ دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Tags: checkingfineLahoremarriage hallpunjab food auothorityفوڈ اتھارٹیناقص کھانا
ShareTweet
Previous Post

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈییٹرز کے درمیان نمائشی میچ 15 فروری کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

Next Post

شہبازشریف ملز م کی گرفتاری کا کریڈٹ لینے کی بجائے گولی چلوانے کی ذمہ داری قبول کریں ‘عبدالعلیم خان

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

شہبازشریف ملز م کی گرفتاری کا کریڈٹ لینے کی بجائے گولی چلوانے کی ذمہ داری قبول کریں ‘عبدالعلیم خان

Discussion about this post

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمتوں میں 14روپے 85پیسے کا اضافہ

پیٹرول کی قیمتوں میں 14روپے 85پیسے کا اضافہ

جون 30, 2022
پوکو نے اپنے 2 نئے فونز ’پوکو ایف 4‘ اور ’ایکس 4 جی ٹی‘ متعارف کرادیے

پوکو نے اپنے 2 نئے فونز ’پوکو ایف 4‘ اور ’ایکس 4 جی ٹی‘ متعارف کرادیے

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist