جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

شہبازشریف ملز م کی گرفتاری کا کریڈٹ لینے کی بجائے گولی چلوانے کی ذمہ داری قبول کریں ‘عبدالعلیم خان

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2018
in پاکستان کی خبریں, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شہبازشریف ہر وقت تالیاں بجانا چاہتے ہیں جبکہ نا اہل نوازشریف انہیں وزیر اعظم بنانے کا جھانسہ دے رہے ہیں‘صدر تحریک انصاف سنٹرل پنجاب
لاہور: تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ قصور سانحہ میں پہلا قتل جرم اور باقی حکومتی غفلت کا نتیجہ ہیں اگر بر وقت حکومت اقدامات کرتی تو معصوم بچیوں کو بچایا جا سکتا تھا ،جاتی امراء کی چھت سے قصور شہر کی روشنیاں صاف نظر آتی ہیں لیکن اگر وزیر اعلیٰ اپنے ہمسائیوں سے بھی بے خبر ہیں تو راجن پور میں چھوٹو گینگ کیوں کر حکمرانی نہیں کرے گا؟اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ (ن) لیگ نے اقتدار کے خاتمے پر نت نئے ڈرامے شروع کر رکھے ہیں شہباز شریف ملزم کی گرفتاری کا کریڈٹ لینے کی بجائے پر امن احتجاج کرنے والے شہریوں پر گولی چلانے والے پولیس اہلکاروں پر مقدمہ چلانے کا اعلان کرتے اور اپنی ذمہ داری قبول کرتے تو وہ انصاف کے زیادہ نزدیک ہوتا۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ نواز شہباز اپنے ہم عصروں میں سب سے زیادہ جھوٹے ہیں ترقی ترقی کی رٹ لگانے والوں کے اصل چہرے عوام کے سامنے ہیں کرپٹ ٹولے کو 2018ء میں نہ صرف عوام کو جواب دینا ہوگا بلکہ کچھ بعید نہیں کہ انہیں انتخابی حلقوں میں زبردست عوامی رد عمل کا سامنا بھی کرنا پڑے ۔انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر قانون نے من مرضی کا بیان دلوانے کیلئے معصوم زینب کے باپ کو وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی موجودگی میں ہراساں کیا جس کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے سیریل کلر حکومت کی غفلت اور نا کامی کا ثبو ت ہوتا ہے وزیر اعلیٰ کو بتایا جائے جرم کے بعد بننے والے قانون کا اطلاق متعلقہ مجرم پر نہیں ہوتا ۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ مشرقی روایات کا درس دینے والوں نے مظلوم بچی کے باپ کو پوری قوم کے سامنے بٹھا کر تالیاں بجوائیں انہیں معلوم ہونا چاہیے تھا کہ ملزم کی گرفتاری پر ندامت سے سر جھکانا چاہیے تھا ۔انہوں نے کہا کہ شہبا زشریف نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ ان کے بس میں ہو تا تو ملزم کو چوراہے میں لٹکا دیتے جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ جہاں ان کا بس چلتا ہے وہاں کسی کی جان لینے میں دریغ نہیں کرتے اور قصور واقعہ میں شہید ہونے والے عام شہری اس کا زندہ ثبو ت ہیں ۔عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ شہباز شریف ہر وقت تالیاں بجانے یا تالیاں سننے کے عادی ہو چکے ہیں جبکہ نا اہل اور کرپٹ سابق وزیر اعظم انہیں وزیر اعظم بنانے کا جھانسہ دے رہے ہیں۔

Tags: Abdul Aleem Khan PTIDisqualified Nawaz ShareefMian Shahbaz Sharifشہباز شریفوزیر اعلیٰ
ShareTweet
Previous Post

شادی ہالوں میں معیاری کھانے کی فراہمی یقینی بنانے کامعاملہ

Next Post

سندھ میں بے شمار ترقیاتی کام جاری ہیں جن کی نگرانی میں خود کر رہا ہوں،سید مراد علی شاہ

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

سندھ میں بے شمار ترقیاتی کام جاری ہیں جن کی نگرانی میں خود کر رہا ہوں،سید مراد علی شاہ

Discussion about this post

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں کمی..!

سونے کی قیمت میں کمی..!

جون 30, 2022
پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist