جمعہ, جولائی 1, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

سندھ میں بے شمار ترقیاتی کام جاری ہیں جن کی نگرانی میں خود کر رہا ہوں،سید مراد علی شاہ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ حکومت آبادگاروں کے ساتھ ہے اور شوگر ملز مالکان کی کوئی بھی حمایت نہیں جائے گی،وزیراعلیٰ سندھ کی میڈیا سے بات چیت
ٹنڈومحمد خان :وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ میں بے شمار ترقیاتی کام جاری ہیں جن کی نگرانی میں خود کر رہا ہوں تاکہ آنے والے وقتوں میں عوام کو ہر ممکن سہولیات میسر آسکیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بخاری ہاوس ٹنڈومحمدخان میں ایم پی اے ضلعی صدر سید اعجاز شاہ بخاری کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی، سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کے آبادگار کے اشو کو غلط انداز سے پیش کیے جا رہے ہیں سندھ حکومت آبادگاروں کے ساتھ ہے اور شوگر ملز مالکان کی کوئی بھی حمایت نہیں جائے گی فی من ریٹ 180روپے ہی دیئے جاہیں گے فل وقت 172روپے دیئے جا رہے ہیں جلد سندھ کے کاشتکاروں کے ساتھ بیٹھ کر اس مسلے کو حال کر لیاجائے گا انہوں نے کہا کہ سندھ میں بہت تیزی سے ترقیاتی کام چل رہے ہیں کراچی سے کشمور تک جو بھی کام ہو رہا ہے اس کی خود نگرانی کر رہا ہوں جس بھی علاقے میں ترقیاتی کاموں میں سست راوی نظر آئی اس آفیسرز اور ٹھیکیڈار کے خلاف قانونی چارہ گوئی کی جائے گئی ٹنڈومحمد خان سمیت سندھ میں صاف پانی مہیا کرنے کے لئے فلٹرپلانٹ لگانے کا آغاز ہو چکا ہے ایسی سال تمام پروجیکٹ کو مکمل کرایا جائے گا ٹنڈومحمد خان میں بوسیدہ ڈرینج سٹسم کو ازسر نو تعمیر کرایا جائے گا ایک سوال پر کہا کہ عمران خان ایک ناکام سیاستدان ہے جس کا بیان وقت کے حساب سے تبدیل ہوتے ہیں عمران خان کو معلوم نہیں کہ رات کو کیا بات کی اور دن کو کیا بات لیکن عمران خان ایک اچھے کرکٹر ہیں اور سندھ میں ایک پوسٹ خالی ہیں اگر وہ چاہیں تو سندھ کرکٹ کلب میں نوکری دے سکتے ہیں تاکہ سندھ کے نوجونوان کو کرکٹ سیکھائیں انہوں نے کہا کہ سندھ میں بے روزگاری ایک بڑا مسلہ ہے جلد کابینہ اجلاس میں روزگار فراہم کرنے کی منظوری لی جائے گئی اورجلد ہی بے روزگار نوجونوان کو میرٹ پر روزگار فراہم کیا جائے گا بعدازاں پیپلز پارٹی کے جنرل سیکٹریئری خرم کریم سومرو سے ان کی پھوپھی کی وفات پر سومرا ہاؤس پر تعزیت کی اس کے بعد حیددآباد بدین روڑ پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائینہ کیا اس موقع پر وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے صحافی حیدر شورو کا بیرون ملک علاج اور پریس کلب میں شہید بے نظیر بھٹو ہال بنانے کا بھی اعلان کیا ان کے ہمراہ صوبائی وزراء امداد پتافی،جام خان شورو،مہکش چاولہ،چیرمین سیڈا محمد نواز چانڈیو ،سابق وزیر سید قبول شاہ،حاجی امین لاکو،ضلعی چیرمین سید ذیشان شاہ،سٹی چیرمین سید شاہ نواز شاہ،جمن کہیرسمیت دیگر بھی موجود تھے

Tags: PakistanSindhsyed murad ali shahسعید مراد علی شاہ
ShareTweet
Previous Post

شہبازشریف ملز م کی گرفتاری کا کریڈٹ لینے کی بجائے گولی چلوانے کی ذمہ داری قبول کریں ‘عبدالعلیم خان

Next Post

پنجاب حکومت کی فرانزک لیبارٹری ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو کب پکڑوائے گی؟‘خرم نواز گنڈاپور

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

پنجاب حکومت کی فرانزک لیبارٹری ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو کب پکڑوائے گی؟‘خرم نواز گنڈاپور

Discussion about this post

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمتوں میں 14روپے 85پیسے کا اضافہ

پیٹرول کی قیمتوں میں 14روپے 85پیسے کا اضافہ

جون 30, 2022
پوکو نے اپنے 2 نئے فونز ’پوکو ایف 4‘ اور ’ایکس 4 جی ٹی‘ متعارف کرادیے

پوکو نے اپنے 2 نئے فونز ’پوکو ایف 4‘ اور ’ایکس 4 جی ٹی‘ متعارف کرادیے

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist