بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آج کل کا دسترخوان

گول گپے ۔ ایک سوغات، کئی نام۔

admin by admin
جنوری 26, 2018
in آج کل کا دسترخوان, تازہ ترین
0
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گول گپے  "Gol Gappay” بچوں بڑوں اور خواتین میں یکساں مقبول ہیں۔ برصغیر میں گول گپے کو فاسٹ فوڈ کی ابتدائی ترین قسم کہنا غلط نا ہوگا۔ گول گپے دنیا بھر میں اور خاص تور  پر انڈیا اور پاکستان میں مختلف ناموں سے مشہور ہیں۔
1۔ گول گپے
مصالحہ دار آلوؤں کے مرکب سے بھری پھلکیاں یا پاپڑی کو ہم گول گپے کہتے ہیں۔ گول گپے بھرنے کے بعد ان کے اوپر اِملی کی چٹنی ڈالی جاتی ہے اور ساتھ میں امبلی کا کھٹا اور میٹھا ہوتا ہے۔ گول گپے انڈیا کے بعض شہروں میں بھی گول گپوں ہی کے نام سے مشہور ہیں۔ لیکن ذائقے اور تیار کرنے کے طریقہ کار میں تھوڑا فرق ہے۔ شمالی انڈیا میں گول گپے میں اسی نام سے جانے جاتے ہیں۔ لیکن انڈیا میں گول گپوں میں ابلے آلو اور بیسن کا آمیزہ بھرا جاتا ہے اور ساتھ میں پودینہ اور دیگر مصالحے ملا کھٹا پانی ہوتا ہے۔
2۔ پانی پوری
انڈٰیا اور دنیا کے مخلتف حصوں میں گول گپوں کا نام پانی پوری ہے۔ انڈٰیا کی ریاست مہاراشٹر، گجرات، مدہیا پردیش، کرناٹکا اور تامل ناڈو میں گول گپوں کو پانی پوری کہا جاتا ہے اوریہی نام نیپال میں بھی ہے۔ لیکن ان تمام علاقوں میں پانی پوری کا نام ایک جیسا ہونے کے باوجود ذائقہ میں فرق پایا جاتا ہے۔ جبکہ ان کے اجزائے ترکیبی میں بھی فرق ہوتا ہے۔ کچھ علاقوں میں گول گپوں کے ساتھ صرف املی اور چٹنی ہوتی ہے۔ لیکن بعض علاقوں میں آلوؤں کا بھرتہ بھر کر بھی پیش کیئے جاتے ہیں۔

گول گپے
پانی پوری ہو یا گول گپے ۔۔ بات تو ایک ہی ہے پر ہے مزے کی

3۔ پُچکا
گول گپوں کا پانی پوری کے بعد ایک نام پُچکا ہے جو مشرقی انڈٰیا یعنی مغربی بنگال اور آسام میں مشہور ہے۔ پُچکا ذائقہ اور اجزائے ترکیب پانی پوری سے بلکل مختلف ہیں اور پاکستان میں استعمال ہونے والے گول گپوں کے زیادہ قریب ہیں۔ پُچکا میں ابلے ہوئے چنے اور آلوؤں کا مرکب بھرا جاتا ہے اور ساتھ میں کھٹا پانی اور کھٹی چٹنی ہوتی ہے اور یہ سائز میں بھی پانی پُوری سے بڑئے ہوتے ہیں۔
4۔ پکوڑی
انڈٰیا کی ریاست گجرات میں پانی پوری کو پکوڑی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پکوڑی کا ذائقہ اور تیار کرنے کا طریقہ کار بھی تقریبا پانی پوری کے جیسا ہی ہے۔ لیکن پکوڑی کے ساتھ میٹھی چٹنی کا استعمال نہیں کیا جاتا۔ بلکہ اس کی جگہ پیاز کا استعمال کیا جاتا ہے اور کھٹا پانی قدرے کھٹا ہوتا ہے۔ جس میں پودینے اور مرچوں کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔

گول گپے

5۔ پانی کے پتاشے
انڈٰیا کی ریاست ہریانہ میں پانی پُوری کو پانی کے پتاشے کہا جاتا ہے اور اس کے ذائقے اور تیار کرنے کے طریقے میں کوئی فرق نہیں۔
6- پتاشی
راجھستان میں پانی پوری کو پانی کے بتاشے یا پتاشی کہا جاتا ہے۔ راجھستان میں گول گپے یا پتاشی کو آلوؤں اور بیسن وغیرہ سے ہی بھرا جاتا ہے۔ لیکن کٹھے پانی کو بنانے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے۔
7۔ گپ چپ
گول گپے کا سب سے دلچسپ نام گپ چپ ہے۔ یہ نام انڈٰیا میں جنوبی جھارکھنڈ اور حیدر آباد میں لیا جاتا ہے۔ گول گپہ جب کھانے کے لیے منہ ڈالا جاتا ہے تو گول گپے کے ٹوٹنے اور منہ کے پانی سے بھر جانے پر جو آواز پیدا ہوتی ہے۔ وہ گپ چپ جیسی ہوتی ہے۔ اس لیے جنوبی جھار کھنڈ میں گول گپوں کو گپ چپ کہا جاتا ہے۔ گپ چپ کو زیادہ تر بیسن سے تیار کیا جاتا ہے اور ساتھ میں کھٹا پانی ہوتا ہے۔
8۔ پھلکی
انڈٰیا کی ریاست اتر پردیش کے مشرقی حصوں اور نیپال کے بعض علاقوں میں گول گپوں کو پھلکی کہا جاتا ہے۔ پھلکی کا ذائقہ اور تیاری تقریبا ویسے ہی ہوتی ہے جیسے ہمارے ہاں گول گپوں کی۔
9۔ ٹکی
ہمارے ہاں آلو کی ٹکی یا قیمے کی ٹکی کو ہی ٹکی کہا جاتا ہے۔ لیکن انڈیا کی ریاست مدھیا پردیش کے علاقے ہوشنگا آباد میں گول گپے کو ٹکی کہا جاتا ہے۔ یہاں صرف گول گپوں کو آلوؤں اور بیسن سے بھرا جاتا ہے اور ساتھ میں کھٹا پانی ہوتا ہے۔
10۔ پیڈکا
انڈٰیا میں گول گپے کو عام طور پر پانی پوری تو کہا ہی جاتا ہے لیکن انڈٰیا میں علی گڑھ اور ریاست اترپردیش میں گول گپے کو پیڈکا بھی کہا جاتا ہے۔

Tags: Fast FoodGol gappayPani Puriپانی پوریگول گپے
ShareTweet
Previous Post

زینب کا جنت سے اپنی ماں کو خط

Next Post

جانیے زینب قتل کیس کی تحقیقات کیسے ہوئیں۔

admin

admin

Next Post

جانیے زینب قتل کیس کی تحقیقات کیسے ہوئیں۔

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist