بدھ, جون 29, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

جانیے زینب قتل کیس کی تحقیقات کیسے ہوئیں۔

Web Desk by Web Desk
جنوری 25, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

7 سالہ زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل ہونے کے بعد پورے ملک سے شدید عوامی رد عمل سامنے آیا۔ جس نے حکومت کو اس کیس کی تیز ترین تحقیقات پر مجبور کر دیا۔ وزیر اعلیٰ سے لے کر نچلے درجے تک اس کیس کو لے کر مسلسل ایمرجنسی نافذ رہی،جس کے باعث قاتل گرفتار ہوا۔

آٰئیے ایک نظر ڈالتے ہیں کہ پولیس نے تحقیقات کے دوران کیا کچھ کیا۔

1۔ زینب کے گھر کے گرد  ڈھائی کلومیٹر کے علاقے کی تمام انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے 14 دن تک نگرانی کی گئی۔

2۔ جائے وقوعہ کی تین لاکھ مخلتف زاویوں سے تصاویر لی گئیں۔ اور کئی ویڈیوز بنائی گئیں

3۔ 600 ہزار فون کالز کو ٹریس کیا گیا۔

4۔ 2017 کی مردم شماری کے اعداد شمار سے مدد لیتے ہوئے 60000 لوگوں کو کاونٹر چیک کیا گیا۔

5۔ کرائم سین کی جیو فینسنگ کی گئی۔

6۔  کئی دنوں کی سی سی ٹی وی کی ویڈیوز کو بہت ہی باریک بینی سے دیکھا گیا۔

7  ڈی این اے کے 1150 نمونے لیے گئے۔ ان 1150 نمونوں میں سے 814 واں نمونہ زینب کے قاتل عمران کا نکلا۔ جس کے بعد عمران کو گرفتار کیا جاتا ہے۔ اور گرفتار ہونے کے بعد عمران نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔

اس تمام تر محنت پر پنجاب پولیس مبارک باد کی مستحق قرار پاتی ہے۔

Tags: DNAInvestigationsMurdrerarrestedPolicceZainabmurder
ShareTweet
Previous Post

گول گپے ۔ ایک سوغات، کئی نام۔

Next Post

نقیب قتل کیس: روپوش ایس ایس پی راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی

Web Desk

Web Desk

Next Post

نقیب قتل کیس: روپوش ایس ایس پی راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی

Discussion about this post

تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی، وزیراعظم

وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی، وزیراعظم

جون 29, 2022
نیتو کپور کا اپنی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف

نیتو کپور کا اپنی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف

جون 29, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟
ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟

جون 25, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist