جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

نقیب قتل کیس: روپوش ایس ایس پی راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی

Web Desk by Web Desk
جنوری 25, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار او ان کی ٹیم کے روپوش ہونے کے بعد گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں

نقیب اللہ قتل کیس میں روپوش سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اوران کی ٹیم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ان ٹیموں نے کچھ مقامات پر چھاپے بھی مارے لیکن اب تک کوئی قابل ذکرکامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار تاحال روپوش ہیں۔ وہ اور ان کی ٹیم کے اہلکاروں کے موبائل فونزبند ہیں جس کی وجہ  فون ٹریس کر کے بھی ان کی موجودگی کے مقام کی نشاندہی میں ناکامی ہو رہی ہے۔

دوسری جانب نقیب اللہ کیس میں 4 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے تاہم ان کی گرفتاری بھی ظاہر نہیں کی گئی، اس کے علاوہ ایس ایس پی ملیر عدیل چانڈیو نے راؤ انوار کے ساتھ کام کرنے والے 17 تھانوں کے ہیڈ محرر کو کام کرنے سے روک دیا ہے اور ان کی جگہ دیگر اہلکاروں کو ہیڈ محرر کا عارضی چارج دے دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ کچھ روز پہلے ایس ایس پی ملیز راو انوار نے ایک پولیس مقابلے میں چند دہشت گردوں کو مارنے کا دعویٰ کیا تھا۔ جس میں نقیب اللہ محسود بھی شامل تھا۔ تاہم بعد میں پولیس مقابلہ جعلی ثابت ہوا۔ پولیس مقابلے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے ایس ایس پی راؤ انوار کو معطل کرنے کی سفارش کی تھی۔ اور راؤ انوار کو ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ لیکن راؤ انوار پیش نہیں ہوئے اور اس دن سے روپوش ہیں۔

 

Tags: EncounterKarachiMurderNaqeebUllahRaoAnwar
ShareTweet
Previous Post

جانیے زینب قتل کیس کی تحقیقات کیسے ہوئیں۔

Next Post

ڈی این اے رپورٹ۔۔۔ زینب کے قاتل کو سزا دینے کے لئے ناکافی۔

Web Desk

Web Desk

Next Post

ڈی این اے رپورٹ۔۔۔ زینب کے قاتل کو سزا دینے کے لئے ناکافی۔

Discussion about this post

تازہ ترین

شاہ محمود قریشی نے اپنی شکست کا الزام پارٹی پر لگانے کے بیان کی وضاحت کر دی

شاہ محمود قریشی نے اپنی شکست کا الزام پارٹی پر لگانے کے بیان کی وضاحت کر دی

جون 30, 2022
پاکستان  میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist