جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بچوں سے زیادتی پر احتجاج کے بجائے موثر حل کی ضرورت ہے، پریانکا

Web Desk by Web Desk
جنوری 25, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پریانکا چوپڑا گزشتہ 11 سالوں سے عالمی ادارے یونیسیف کے ساتھ منسلک ہیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ بچوں سے زیادتی صرف بھارت میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہوتی ہے اور اس کے لئے ہمیں موثر حل نکالنا ہوگا۔پریانکا چوپڑا نے اپنی اداکاری سے بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی نمایاں مقام حاصل کیا ہے، وہ ناصرف بہترین اداکارہ ہیں بلکہ خدمت خلق میں بھی پیش پیش رہتی ہیں، پریانکا چوپڑا اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی اعزازی سفیر بھی ہیں۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پریانکا نے اپنی سماجی خدمات کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی خدمت کرنا اور ان کی مدد کرنا ان کی زندگی کا اہم حصہ ہے، انہوں نے کم عمری میں ہی سماجی خدمات میں حصہ لینا شروع کردیا تھا، ان کی فیملی کا ہمیشہ سے یہ ماننا رہا ہے کہ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کا تعلق کہاں سے ہے یا آپ کن حالات کا سامنا کررہے ہیں، آپ کو اپنی سماجی ذمہ داریاں نہیں بھولنی چاہئیں۔پریانکا چوپڑانے کم عمری کی شادیوں اورچھوٹے بچے بچیوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات کے بارے میں کہا کہ میں جھوٹ نہیں بولوں گی، یہ شرمناک واقعات صرف بھارت میں نہیں بلکہ دنیا بھر کیممالک میں ہوتے ہیں۔ لیکن میں دیگرلوگوں کی طرح یہ نہیں کہوں گی کہ ہمیں ان مسائل کے خلاف کھڑا ہوجانا چاہئے یا سڑکوں پر آجانا چاہئے، ان مسائل کے حل موجود ہیں، بس ہمیں ان کا ادراک کرکے انہیں حل کرنے کی کوشش پر غور کرنا چاہئے۔

Tags: BollywoodChild AbusePriyanka Choprasexual abuse
ShareTweet
Previous Post

کامیابی اور زوال زندگی کاحصہ ہے‘اداکارہ وماڈل ثناء

Next Post

زینب قتل کیس کے ملزم کا ریمانڈ ملنے کے بعد باقاعدہ تفتیش کا آغاز ،ڈی جی فارنزک ایجنسی ، اسٹیٹ بنک کا سینئر ممبر بھی جے آئی ٹی میں شامل

Web Desk

Web Desk

Next Post

زینب قتل کیس کے ملزم کا ریمانڈ ملنے کے بعد باقاعدہ تفتیش کا آغاز ،ڈی جی فارنزک ایجنسی ، اسٹیٹ بنک کا سینئر ممبر بھی جے آئی ٹی میں شامل

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist