جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

ایسا لگتا ہے بڑی طاقتیں انتہاپسندی و دہشتگردی کے خلاف لڑنا نہیں چاہتیں ،وہ اپنے اسٹریٹجک عزائم کو ترجیح دے رہی ہیں، بلاول بھٹو زرداری

Web Desk by Web Desk
جنوری 25, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مودی یا ٹرمپ کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے انتہاپسندی و دہشتگردی سے مقابلہ کرنا ہے، جرمن میڈیا سے گفتگو

ڈیووس: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بڑی طاقتیں انتھاپسندی و دہشتگردی کے خلاف لڑنا نہیں چاہتیں بلکہ وہ اپنے اسٹریٹجک عزائم کو ترجیح دے رہی ہیں۔ ڈیووس میں جرمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی چیئرمین نے کہا کہ ہمیں مودی یا ٹرمپ کے لیئے نہیں بلکہ پاکستان کے لیئے انتھاپسندی و دہشتگردی سے مقابلہ کرنا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف ملٹری آپشن پر تو کام ہوا ہے لیکن نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا کہ انتھاپسندی اور دہشتگردی پر وسیع تناظر میں بحث ہونی چاہیئے، جبکہ ہماری توجہ فقط عسکریت پسندی پر مرکوز ہے، لیکن ہمیں دیکھنا چاہیئے کہ اس ضمن میں ہم ثقافت اور نظریئے کو کس طرح بروئے کار لاسکتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت خطرے میں ہے،لیکن آزادی صحافت پر کسی طرح کا سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ ملک کی تمام پارٹیاں سانحہ ماڈل ٹاون کے شہیدوں کو انصاف دلانا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر عام انتخابات کل ہوتے ہیں تو اس کے لیئے بھی ان کی پارٹی تیار ہے، لیکن جمہوریت کے لیئے بھتر ہے کہ اسیمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام گالم کلوچ کی سیاست کو ناپسند کرتی ہے اور چاہتی ہے کہ ملک میں اشوز کی سیاست ہو۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی ایک ہی شادی ہو اور اس لیئے وہ سوچ بچار کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرنا چاہتے ہیں اور نہیں چاہتے کہ کچھ سیاستدانوں کی طرح بار بار شادی کریں۔

Tags: Bilawal Bhutto Zardaridonnald trumpnirindar modiPPPبلاول بھٹو زرداری
ShareTweet
Previous Post

تمام سیاسی جماعتیں دنیا بالخصوص چینی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کے پرامن اور مستحکم ملک ہونے کا پیغام دیں، احسن اقبال

Next Post

عمران خان کا زینب قتل اور قصور ویڈیو اسکینڈل کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

Web Desk

Web Desk

Next Post

عمران خان کا زینب قتل اور قصور ویڈیو اسکینڈل کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

Discussion about this post

تازہ ترین

‘عالمی، علاقائی معاملات میں چینی کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں’

‘عالمی، علاقائی معاملات میں چینی کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں’

جون 29, 2022
ذوالحجہ سن 1443 ہجری کا چاند سعودی عرب میں نظر آگیا

ذوالحجہ سن 1443 ہجری کا چاند سعودی عرب میں نظر آگیا

جون 29, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist