پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بالی ووڈ ڈیبیو فلم رئیس کا سال مکمل ہونے پر شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر ٹویٹر پر شیئر کیں
مشہور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بالی ووڈ ڈیبیو فلم رئیس کی ریلیز کا سال مکمل ہونے پر شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر ٹویٹر پر شیئر کیں۔ ماہرہ خان نے اپنی شاہ رخ خان کی کچھ ایسی تصاویر جاری کیں ہیں جو پہلے شائع نہیں کی گئیں تھیں۔ یاد رہے رئیس ماہرہ خان کی پہلی انڈین فلم تھی۔ جس میں ماہرہ خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ فلم 25 جنوری 2017 کا ریلیز کی گئی تھی۔
Battery Saala⚡️ #1YearOfRaees pic.twitter.com/CQaijR5piG
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) January 25, 2018
Gold⚡️#1YearOfRaees pic.twitter.com/Krvi7wrZ2z
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) January 25, 2018
More Stories
شاہ رخ خان نے خود کو قرنطینہ کرلیا
چین نے پاکستان کو مزید کتنی کرونا ویکسین کی ڈوزز دے گا… ؟
پولیس اور اداروں پرتشدد میں ملوث مجرموں کو نشان عبرت بنایا جائے گا، وفاقی وزیر