بدھ, جون 29, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

بھارتی یوم جمہوریہ پر آج کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔

Web Desk by Web Desk
جنوری 26, 2018
in بین الاقوامی, پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی یوم جمہوریہ پر یوم سیاہ منانے کی کال حریت رہنماؤں سیدعلی گیلانی میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے دی

آج بھارت میں یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔ اور انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہاہے۔ یوم سیاہ کی کال حریت رہنماؤں سیدعلی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے دی جس پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔

کشمیری خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارت کےغاصبانہ قبضے کے خلاف کنٹرول لائن کے اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں۔

کشمیری شہریوں کا احتجاج روکنے کے لیے جگہ جگہ رکاوٹیں لگادی گئی ہیں۔ اور مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ نے وادی بھر میں بھارتی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کر رکھی ہے۔ جس کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے، تعلیمی ادارے، کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بھی بند ہے۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق نہیں ہے جب کہ یوم سیاہ منانے کامقصد دنیا کو یہ باور کرانا ہے کہ بھارت نے طاقت کے بل بوتے پر کشمیریوں کا حق خودارادیت غصب کر رکھا ہے۔

 

Tags: DemocraticdayIndianOccupiedKashmirprotests
ShareTweet
Previous Post

فلم ‘پدماوت’ کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کا سرقلم کرنے والے کو 51 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

Next Post

اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ ڈیبیو فلم "رئیس” کی ریلیز کا سال مکمل ہونے پر کچھ نئی تصاویر جاری کی ہیں۔

Web Desk

Web Desk

Next Post

اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ ڈیبیو فلم "رئیس" کی ریلیز کا سال مکمل ہونے پر کچھ نئی تصاویر جاری کی ہیں۔

Discussion about this post

تازہ ترین

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

جون 29, 2022
سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

جون 29, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist