جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

پاکستان فلم انڈسٹری کے اچھے دن شروع ہو چکے ہیں‘ نیلم منیر

Web Desk by Web Desk
جنوری 26, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اس معاملے میں ٹی وی فنکاروں اور نئی نسل کے ہدایتکاروں نے اہم کردار ادا کیا، اداکارہ نیلم منیر

لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فلم اورٹی وی کے میڈیم میں کام کرنے والے فنکاروں کو تقسیم کرنے کے بجائے اگرصرف پاکستانی سمجھاجائے تویہ زیادہ اچھا رہے گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ اس وقت سب سے ضروری بات یہ ہے کہ فلم اورٹی وی کے میڈیم میں کام کرنے والے فنکاروں کو تقسیم کرنے کے بجائے اگرصرف پاکستانی سمجھاجائے تویہ زیادہ اچھا رہے گا۔ ماضی کی بات کریں توٹیلی ویژن کے فنکاروں نے فلم انڈسٹری کو ہمیشہ اپنی عمدہ کارکردگی اور شان دار پرفارمنس سے مقبولیت دلوائی۔ اگر مستقبل میں ترقی کی بات کریں تواس میں بھی ٹیلی ویژن کے فنکاروں کی کارکردگی بے حدنمایاں ہیں۔نیلم منیر نے کہا کہ بطورہیروئن میں بھی سلوراسکرین پرجلوہ گرہوچکی ہوں ،لیکن میری اصل پہچان توٹی وی سے ہی ہے۔ اس لیے میں مستقبل میں جہاں سلوراسکرین پرمزید کام کرتی دکھائی دونگی، وہیں ٹی وی ڈراموں میں بھی اداکاری کا سلسلہ جاری رہے گا کیونکہ میں خود کو کسی ایک میڈیم تک محدود نہیں رکھنا چاہتی۔اداکارہ وماڈل نے کہا ہے کہ جب وقت بدلتا ہے توپھرسب معاملات راہ راست پرخود بخود آنے لگتے ہیں۔ جن کی بات پرکوئی یقین نہیں کرتا پھر انھی کو ترجیح دی جاتی ہے۔ اگریہ کہا جائے کہ یہ بات اب پاکستان فلم انڈسٹری پرپوری اترتی ہے توغلط نہ ہوگا کیونکہ اب پاکستان فلم انڈسٹری کے اچھے دن شروع ہو چکے ہیں، وہ فنکارجویکسانیت اور ایک جیسے موضوعات پربنائی جانے والی فلموں سے ناراض ہوکردورچلے گئے تھے، وہ آہستہ آہستہ واپس لوٹ رہے ہیں۔نیلم منیر نے کہا کہ دیکھا جائے تواس وقت فلم انڈسٹری کونیا روپ دینے میں ٹیلی ویڑن کے فنکاروں اور نئی نسل کے ہدایتکاروں نے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے، لیکن اس کے باوجود بھی سینئر فنکاروں کو ساتھ لییبغیرپاکستان فلم انڈسٹری زیادہ لمبا سفر طے نہیں کر سکتی کیونکہ یہ سینئرفنکار ہی تھے جنہوں نے سیکڑوں یادگار فلموں میں خوبصورت کردار ادا کیے اور انھیں ناقابلِ فراموش بنایا۔

Tags: Lollywoodneelum munirPakistanPakistan Film Industryنیلم منیر
ShareTweet
Previous Post

لندن ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پر فری کشمیر اورخالصتان زندہ باد مہم کا آغاز، سائن بورڈ لگی گاڑیوں کا پارلیمنٹ سمیت لندن کے معروف علاقوں میں گشت

Next Post

پاکستان کے خلاف بھارتی رہنماؤں کے بیانات امن کیلئے شدید خطرہ ہیں ٗوزیر خارجہ

Web Desk

Web Desk

Next Post

پاکستان کے خلاف بھارتی رہنماؤں کے بیانات امن کیلئے شدید خطرہ ہیں ٗوزیر خارجہ

Discussion about this post

تازہ ترین

پنجاب کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کے روشن گھر پروگرام کو 17 جولائی تک معطل کردیا

جولائی 7, 2022
منٰی میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری

منٰی میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری

جولائی 7, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist