ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home کھیلوں کی خبریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5سال تک سیریز کا معاہدہ منسوخ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 26, 2018
in کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معاہدے کے تحت ویسٹ انڈین ٹیم کو تین ٹی20 کھیلنے کیلئے سالانہ پاکستان کا دورہ کرنا تھا
کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے ٗجب ٹیم آئے گی تو ون ڈے سیریز میں شکست کے بارے میں پوچھیں گے ٗ گفتگو
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز سے سیریز کے پانچ سالہ منصوبے کے اعلان کے دو ماہ بعد ہی اپنے منصوبے کو خود ہی ختم کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ منصوبہ مالی طور پر سود مند نہیں۔دو ماہ قبل پی سی بی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (سی ڈبلیو آئی) کے درمیان دوطرفہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پانچ سالہ معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے جس کے تحت ویسٹ انڈین ٹیم کو تین ٹی20 کھیلنے کیلئے سالانہ پاکستان کا دورہ کرنا تھا تاہم انہوں نے اصرار کیا کہ ویسٹ انڈیز سے رواں سال ہونے والی سیریز شیڈول کے مطابق ہو گی اور ویسٹ انڈین ٹیم رواں سال مارچ کے آخری ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ورلڈ الیون کے کامیاب دورہ پاکستان کے بعد یہ سیریز دراصل نومبر میں کھیلی جانی تھی تاہم لاہور سمیت صوبہ پنجاب میں شدید اسموگ کے سبب یہ دورہ ممکن نہیں ہو سکا اور اسے مارچ کیلئے شیڈول کیا گیا تھا۔نجم سیٹھی نے کہا کہ ابتدائی طور پر ہم نے یہ منصوبہ بنایا تھا کہ ویسٹ انڈیز ہر سال پاکستان آئے اور ہم ہر سال امریکا جا کر ایک سہ ملکی سیریز میں حصہ لیں گے لیکن اعدادوشمار کرنے پر پتہ چلا کہ کہ میچز ہمیں بہت نقصان پہنچائیں گے جس کی وجہ پروڈکشن اور کھلاڑیوں پر ہونے والے خرچ کی لاگت ہے۔انہوں نے کہا کہ مکمل دورے کیلئے اسپانسرز لینا آسان ہے لیکن محض تین میچوں کی سیریز کیلئے ایسا کرنا ممکن نہیں لہٰذا اب دونوں بورڈز باہمی رضامندی سے ایک نئی مفاہمتی یادداشت پر رضامندی کے ساتھ دستخط کریں گے۔انہوں نے قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میں فتح کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے، جب ٹیم آئے گی تو ون ڈے سیریز میں شکست کے بارے میں پوچھیں گے۔انہوں نے کہا کہ زیادہ لیگز کھیلنے کی وجہ سے کھلاڑی فٹنس مسائل سے دوچار ہیں، ہیڈ کوچ تمام کھلاڑیوں کا مینجمنٹ پلان بنا کر دیں گے اور مینجمنٹ پالیسی ایک دو روز میں جاری کر دی جائے گی۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے ہوتے ہوئے پی ایس ایل کو کوئی خطرہ نہیں اور ایک آدھ

فرنچائز کا مسئلہ تھا جن کی جانب سے ادائیگی نہیں ہوئی تھی۔

Tags: cricket matchPakistanWest Indies
ShareTweet
Previous Post

ہم اتنا گھٹیا معاشرہ بن چکے ہیں کہ ہمارے بچوں کی موت ہمیں سکھاتی ہے‘اداکارہ نادیہ جمیل

Next Post

ڈبلیو ایچ او نے انفلوئنزا کی دوا فراہم کر دی !

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

ڈبلیو ایچ او نے انفلوئنزا کی دوا فراہم کر دی !

Discussion about this post

تازہ ترین

رمضان شوگر مل ریفرنس : شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کا تحریری فیصلہ جاری

رمضان شوگر مل ریفرنس : شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کا تحریری فیصلہ جاری

جولائی 2, 2022
ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist