پیر, جولائی 4, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آپ کادن کیسا گزرے گا؟

Web Desk by Web Desk
جنوری 27, 2018
in تازہ ترین, ستاروں کا حال
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
آسٹرالوجر ، علی زنجانی
جنوری 27 ہفتہ۔
برج حمل
 جنوری27 ہفتہ۔ بہتر فیصلے کرنے سے مسائل کا خاتمہ ہو سکے گا۔ سیر و سیاحت کا پروگرام بن سکتا ہے۔ عزت و شہرت میں اضافہ اور کیرئیر میں بہتری کا رجحان رہے گا۔ راحتیں بانٹ سکیں گے۔ 
برج ثور
 جنوری27 ہفتہ۔ دوسروں کے مسائل کے حل میں بھی اُن کا ساتھ دیں گے اور اُن کے ذہنی سکون کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ معاملات میں ٹینشن رہے گی۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے لہٰذا محتاط رہئے۔
برج جوزا
 جنوری27 ہفتہ۔ غیر متوقع پرانے دوست کی آمد راحت کا باعث ہوگی۔ غصے پر قابو رکھئے۔ مل کر کام کرنے سے کامیابی حاصل ہو سکے گی۔ قسمت آپ کا ساتھ دے گی۔ نئے معاملات مصروفیت کا باعث ہونگے۔
برج سرطان
 جنوری27 ہفتہ۔ تمام درپیش مسائل کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔ پریشانیاں جلد دور ہونگی اور ملازمتی امور میں بہتری آئے گی۔ ذہنی پریشانی آئے گی اور ذہن منتشر رہے گا۔ حالات قدرے بہتر ہوں گے۔
برج اسد
 جنوری27 ہفتہ۔ سیر و سیاحت کا پروگرام خوشگوار رہے گا۔ صبر و تحمل کے مظاہرے سے گھریلو ماحول خوشگوار رہ سکے گا۔ مسائل میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے سے مسائل جلد دور ہو سکیں گے۔
برج سنبلہ
 جنوری27 ہفتہ۔ آپ کی خصوصی توجہ خوشگوار موڈ سے حالات موافق رہیں گے۔ کاروباری معاملات میں قسمت ساتھ دے گی۔ مالی معاملات میں محتاط رہیں ۔ خوراک لیتے وقت احتیاط برتیں اور صحت کا خاص خیال رکھیں۔
 
برج میزان
 جنوری27 ہفتہ۔ شراکتی کام عارضی مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں لیکن جلد ہی پھر سے ٹھیک ہونگے اور فائدہ ہو سکے گا۔ عشق و محبت میںکامیابی نصیب ہوگی اور مالی پوزیشن مستحکم رہے گی۔ سوچ میں پختگی آئے گی۔ 
برج عقرب
 جنوری27 ہفتہ۔ اخلاق کے باعث عزت و شہرت میں اضافہ ممکن ہوگا۔ شراکتی کام مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں۔ آج کا دن خوشگوار رہے گا۔ مالی پوزیشن مستحکم رہے گی۔ گھریلو افراد کا تعاون حاصل ہوگا۔
برج قوس
 جنوری27 ہفتہ۔ ملازمتی امور میں درپیش مسائل جلد حل ہو سکیں گے اور حالات میں بہتری آسکے گی۔اخراجات پر کنٹرول کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو۔ طالب علموں کیلئے یہ ہفتہ چیلنج سے بھرپور رہے گا۔
برج جدی
 جنوری27 ہفتہ۔ سوچ مثبت رہے گی۔ جس سے کے باعث بہت سے مسائل جو خواہ مخواہ کی پریشانی کا باعث ہوں گے ختم ہو سکیں گے۔ اخراجات میں کمی کے باعث مالی مسائل میں ممکنہ حد تک کمی آسکے گی۔ 
برج دلو
 جنوری27 ہفتہ۔ ذاتی تعلقات بہتر رہیں گے۔ نئے کاروبار میں سرمایہ کاری منافع بخش رہے گی۔ مالی مسائل کا ممکنہ حد تک خاتمہ ہو سکے گا۔ دوسروں کے جذبات کے احساس سے عزت و شہرت میںاضافہ ہو سکے گا۔
برج حوت
 جنوری27 ہفتہ۔ گھریلو ماحول مسائل سے پاک ہو سکے گا۔ کاروبار بہتر طور پر چل سکے گا۔ جائیداد کے معاملات میںاحتیاط برتیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔ غصے اور جذبات سے مسائل میں اضافہ ہو سکتا ہے
Tags: 27JanHoroscopeYouday
ShareTweet
Previous Post

مصری شاہ فائرنگ 60سالہ خاتون ہلاک

Next Post

بھارت کا یوم جمہوریہ بین الاقوامی برادری کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے برابر ہے، راجہ فاروق حیدر

Web Desk

Web Desk

Next Post

بھارت کا یوم جمہوریہ بین الاقوامی برادری کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے برابر ہے، راجہ فاروق حیدر

Discussion about this post

تازہ ترین

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

جولائی 3, 2022
‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist