بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

نقیب اللہ قتل کیس:  نقیب اللہ ہمارا بچہ تھا، راؤ انوار کو تین دن میں گرفتار کیا جائے۔ سپریم کورٹ

Web Desk by Web Desk
جنوری 27, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تین رکنی بینچ کی نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت، راؤ انوار کو تین دن میں گرفتار کرنے کا حکم

راؤ انوار کو تین دن میں گرفتار کریں، سپریم کورٹ کا حکم۔  جعلی پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ محسود کے کیس کی سماعت  سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی۔ کیس کیس کی سماعت تین رکنی بنچ نے کی جس سربراہی چیف جسٹس ثاقب نثار کر رہے تھے۔ عدالت نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عدالت طلب کر رکھا تھا۔ لیکن راؤ انوار باوجود طلبی کے عدالت کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ تاہم آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ، ایڈیشنل آئی جی اورڈی آئی جی عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے پوچھا کہ ہم نے راؤ انوار کو طلب کیا تھا۔ وہ عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوئے۔ جس پر آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ نے بتایا کے راؤ انوار فرار ہے۔ پولیس اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔ آئی جی سندھ نے عدالت سے راؤ انوار کی گرفتاری کے لیےتین دن کا وقت مانگ لیا۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ نقیب اللہ ہمارا بچہ تھا۔ ہم ریاست کو قتل عام کی اجازت نہیں دیں گے۔ لہذا راؤ انوار کو 3 تین دن میں ہر صورت گرفتار کیا جائے۔

چیف جسٹس نے سماعت کے دوران ایوایش حکام سے سے پوچھا کے بتائیں 15 دن میں راؤ انوار نے نجی طیارے میں بیرون ملک سفر تو نہیں کیا۔ اور مزید کہا کہ تمام چارٹرڈ طیارے رکھنے والوں کے بیان حلفی عدالت میں جمع کروائے جائیں۔

یاد رہے کہ کچھ دن پہلے ایس ایس پی راؤ انوار نے کچھ دہشت گردوں کے مارنے کا دعویٰ کیا تھا۔ جن میں سے ایک نقیب اللہ محسود تھا۔ تاہم بعد میں ایس ایس پی راؤ انوار کا دعویٰ غلط ثابت ہوا۔ جس پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیا تھا۔ جس کی سماعت میں آج راؤ انوار کو طلب کیا گیا تھا۔

 

Tags: MurdercaseNaqeebUllahRaoAnwarsupremeCourt
ShareTweet
Previous Post

آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل 29 جنوری کو کھیلا جائیگا

Next Post

تیسرا اور آخری ٹی20 کل کھیلا جائے گا، پاکستان کے پاس ٹی20 میں عالمی نمبر ون بننے کا بہترین موقع

Web Desk

Web Desk

Next Post

تیسرا اور آخری ٹی20 کل کھیلا جائے گا، پاکستان کے پاس ٹی20 میں عالمی نمبر ون بننے کا بہترین موقع

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist