جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سیب کھائیں اور صحت پائیں

Web Desk by Web Desk
مئی 14, 2018
in تازہ ترین, صحت
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیب کھائیں اور صحت پائیں۔ ہم سب بچپن سے سنتےآرہے ہیں کہ آم پھلوں کا بادشاہ ہے۔ مگر د نیا میں آم کے بعد سب سے زیادہ کھا یا جا نے والا پھل سیب ہے۔ سیب کی خاصیت یہ ہے کہ یہ ہر جگہ سے باآسانی مل جا تا ہے۔ سیب میں فا ئبرپائےجاتےہیں جس سے انسا ن کوبہتر افادیت حاصل ہو تی ہے۔سیب خون کو صاف ر کھنے میں مدد دیتا ہے۔

 سیب کو محفوظ کرنے کے طریقہ:

1۔ سیب کو محفوظ کرنے یا خریدنے سے پہلے یہ خیال ضرور رکھیں کہ اس پر کوئی داغ دھبہ یا اسکا کوئی حصہ نرم نہ ہو ۔

2۔ سیب کو محفوظ رکھتے و قت خیال رکھیں کہ اسےآلووں اور  پیاز سے دور رکھیں تاکہ سیب میں بو پیدا نہ ہوسکے جس سے آپ بعد میں لطف اندوز ہو سکیں ۔

3۔ سیب کو محفوظ کرنے کا یہ بھی مفید طریقہ کہ سیب کو پلاسٹک بیگ میں رکھیں اس کے بعد اسے فریج میں رکھ دیں ۔

4۔ سیب کو محفوظ رکھنے کی مدت 5 ہفتے ہے اس کے بعد سیب کا ذائقہ خراب ہو جاتا ہے۔

5۔سیب کو محفوظ اوراسکی  تازگی برقرار رکھنے کے لیے اسے خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں۔

 

سیب کے فوائد:

1- سیب ہڈیاں مظبوط کرتا ہے۔

2- سیب جلد اور بالوں کے لیےبہت مفید ہے ۔

 

سیب کھانے کے فوائد:3- سیب قبض کو ختم کرنےمیں مدد گارثابت ہوتا ہے۔

4- سیب کاجوس کینسرسےبچاتا ہے۔

5- سیب کاجوس دمہ کی بیماری دورکرتا ہے۔

6- سیب دل کی بیما ریوں سے بچا تا ہے اور جگر ٹھیک رکھتا ہے۔

7- سیب کااستعمال آنکھو ں کے لیے مفید ثا بت ہو تا ہے۔

8- سردرد اور دماغی کمزوری دور کرنے میں سیب مفید ثابت ہوتا ہے۔

  • خا لی پیٹ سیب کھانا زیادہ بہتر ہے اسے کھا نے کا بہتر و قت یہی ہے۔ سیب مختلف رنگوں میں پائےجاتے ہیں۔
  • مختلف ر نگو ں کے سیب مختلف ذائقہ رکھتے ہیں۔ ہرپھل ہماری صحت کےلیےمفید ہےاس لیے ہرفردکوکھاناچاہیے۔

 

Tags: Apple benefitsapple for healthapple for skin
ShareTweet
Previous Post

تیسرا اور آخری ٹی20 کل کھیلا جائے گا، پاکستان کے پاس ٹی20 میں عالمی نمبر ون بننے کا بہترین موقع

Next Post

افغانستان: کابل کے ریڈزون میں دھماکہ 40 افراد ہلاک، 140 زخمی

Web Desk

Web Desk

Next Post

افغانستان: کابل کے ریڈزون میں دھماکہ 40 افراد ہلاک، 140 زخمی

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

اگست 10, 2022
ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

اگست 10, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist