جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

افغانستان: کابل کے ریڈزون میں دھماکہ 40 افراد ہلاک، 140 زخمی

Web Desk by Web Desk
جنوری 27, 2018
in بین الاقوامی, تازہ ترین, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریڈ زون میں ایمبولینس کے ذریعے دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک جبکہ 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔

کابل کے ریڈزون میں دھماکہ 40 افراد ہلاک، 140 زخمی. غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک ایمبولینس سوار نے خود کو کابل کے ریڈ زون  میں دھماکے سے اڑا لیا۔ تاہم ریسکیور اور سیکیورٹی اہلکار فوری طور پر جائے وقوع پہنچے اور لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

افغان وزارتِ داخلہ کے نائب ترجمان نصرت رحیمی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور نے اپنے مذموم مقصد کے لیے ایمبولینس کا استعمال کیا اور جب اسے پہلی سیک پوسٹ پر روکا گیا تو اس نے سیکیورٹی اہلکاروں کو بتایا کہ وہ مریض کو ہسپتال لے کر جارہا ہے جبکہ دوسری چیک پوسٹ پر اسے روکنے کی کوشش کی گئی تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

افغان وزارتِ صحت کے ترجمان وحید مجروح نے اے ایف پی کو بتایا کہ اس حملے میں 40 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 140 زخمی ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔

Tags: 40DeadAfghanistanblastKabulRedZone
ShareTweet
Previous Post

سیب کھائیں اور صحت پائیں

Next Post

توہین عدالت کی سزا ہے، ووٹ کی توہین کی کوئی سزا نہیں: مریم نواز

Web Desk

Web Desk

Next Post

توہین عدالت کی سزا ہے، ووٹ کی توہین کی کوئی سزا نہیں: مریم نواز

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist