جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

لیلیٰ صرف اپنی ’’مارکیٹ ویلیو ‘‘بڑھانے کیلئے میرا نام استعمال کرتی ہے ‘ میرا

Web Desk by Web Desk
جنوری 28, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وہ ایک سازشی ذہن کی عورت ہے ،نشے کی لت نے اس کا دماغ خراب کرکے رکھ دیا ہے‘ خصوصی گفتگو
لاہور: اداکارہ میرا نے کہاہے کہ لیلیٰ جیسی اداکارہ حقیقی زندگی میں بھی ڈرامہ کرنے میں مہارت رکھتی ہے ،لیلیٰ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے ہر وہ حربہ استعمال کرسکتی ہے جس سے اس کو سستی شہرت مل سکے ، لیلیٰ کو سب سے بڑا صدمہ اس بات کا ہے کہ اس کا میری بھابی بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ لیلیٰ ایک سازشی ذہن کی عورت ہے ،نشے کی لت نے اس کا دماغ خراب کرکے رکھ دیا ہے ، اب وہ میری بھابھی بننے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے کیونکہ اب میرے بھائی احسن کی شادی ہوچکی ہے اور اس کے دوبچے ہیں ۔انہوں نے لیلیٰ کی خود کشی کی مبینہ کوشش بارے سوال کے جوا ب میں کہا کہ یہ بھی سستی شہرت حاصل کرنے کی ایک کوشش تھی لیکن اب عوام بیوقوف نہیں ہیں۔ انہوں نے اس بات کی سختی سے تردید کی کہ نہ تو میں نے لیلیٰ کی کوئی گاڑی واپس کرنی ہے اور نہ ہی کوئی پیسے ادھا ر لے رکھے ہیں،لیلیٰ صرف اپنی مارکیٹ ویلیو بڑھانے کیلئے میرا نام استعمال کرتی ہے لیکن میں اس کے لئے دعا کرتی ہوں۔

Tags: lailaLollywoodMeerashowbizاداکارہ میرا
ShareTweet
Previous Post

صنعتکاری ، کاروباری مواقع اور بہتر روزگارہر نوجوان کا حق ہے ٗعمرا ن خان

Next Post

تنازعہ کے باوجود’’پدماوت‘‘ نے ’’باہو بلی2‘‘ اور ’’دنگل‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

تنازعہ کے باوجود’’پدماوت‘‘ نے ’’باہو بلی2‘‘ اور ’’دنگل‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

Discussion about this post

تازہ ترین

آج کا کارٹون – (30th June 2022)

آج کا کارٹون – (30th June 2022)

جون 30, 2022
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist