جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا گیا

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 8, 2022
in بین الاقوامی
0
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ،مواخذے کا مطالبہ
وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرین کی جانب سے نماز ظہر کی ادائیگی،واشنگٹن میں ہی ٹرمپ کی ہیلتھ پالیسیوں کے خلاف بھی مظاہرہ
واشنگٹن :امریکی صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر مظاہرین نے وائٹ ہاوس کے باہر نماز ظہر بھی ادا کی مطالبہ کیاہے کہ صدر ٹرمپ کی پالیسیاں لوگوں کو تقسیم کرنے والی ہیں، ٹرمپ کی جانب سے افریقی ممالک کے لیے بے ہودہ الفاظ استعمال کرنے کی بھی مذمت کرتے ہیں ،اس موقع پر مظاہرے میں شریک مسلم شرکاء نے باجماعت نماز ظہر بھی ادا کی۔امریکی ٹی وی کے مطابق مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کی امریکا آمد روکنے کے حکم نامے کا سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ واشنگٹن میں ہی سیکڑوں افراد نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن اور ہیلتھ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ بھی کررہے تھے۔مظاہرے میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی پالیسیاں لوگوں کو تقسیم کرنے والی ہیں۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے افریقی ممالک کے لیے بے ہودہ الفاظ استعمال کرنے کی بھی مذمت کی۔مظاہرے میں شریک مسلم شرکاء نے باجماعت نماز ظہر بھی ادا کی۔

Tags: AmericaimmigrationTrump
ShareTweet
Previous Post

راؤانوار ٗپولیس پارٹی،ذرین داوڑکی گرفتاری کیلئے محکمہ داخلہ کا خط

Next Post

پنجاب بھر میں ضلع کی سطح پر جدید سپورٹس کمپلیکس کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے‘ رانا ارشد

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

پنجاب بھر میں ضلع کی سطح پر جدید سپورٹس کمپلیکس کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے‘ رانا ارشد

Discussion about this post

تازہ ترین

شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ

شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ

اگست 11, 2022
آج کا کارٹون – (11th August 2022)

آج کا کارٹون – (11th August 2022)

اگست 11, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist