جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

پنجاب بھر میں ضلع کی سطح پر جدید سپورٹس کمپلیکس کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے‘ رانا ارشد

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 28, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کھیلیں اور تفریح کے مواقع نوجوان نسل کی شخصیت کی متوازن نشونما اور پروان میں اہم کردار ادا کرتے ہیں‘ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی محمد ارشد رانانے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی دلچسپی پر نوجوانوں کو کھیلوں کے بھر پور مواقع مہیا کرنے کے لیے پنجاب بھر میں ضلعی سطح پرجدید سپورٹس کمپلیکسز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے، کھیلیں اور تفریح کے مواقع نوجوان نسل کی شخصیت کی متوازن نشونما اور پروان میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نوجوان طبقے کو کھیلوں کی سہولیات تک یکساں رسائی یقینی بنائی جائے۔ حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ہدایت پر صوبہ میں ضلعی سطح پر سپورٹس کمپلیکس قائم کر رہی ہے ۔کھیلوں کے میدان بچوں میں سپورٹس مین سپرٹ کے جذبات اجاگر کرتے ہیں اور ان میں چھپی صلاحیتیں سامنے آتی ہیں۔جسکی وجہ سے معاشرے میں صحت مندی اور سماجی اوصاف پروان چڑھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام نوجوانوں کی کھیلوں کی سرگرمیوں تک بلا امتیاز رسائی ممکن ہوگی ۔ جس سے ہمارے نوجوان اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کھیلوں کے میدانوں میں مقابلے اور مسابقت کے اوصاف سے لیس ہو کر زندگی کے چینلجز کا مقابلہ بڑی خوبی سے کر سکیں گے۔

Tags: Punjab Chief Ministerrana muhammad arshadsports complex
ShareTweet
Previous Post

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا گیا

Next Post

جعلی چھاپوں ،جرمانوں کی وصولی روکنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کرلیا ‘ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

جعلی چھاپوں ،جرمانوں کی وصولی روکنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کرلیا ‘ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist