ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home صحت

زیتون قدرت کا انمول تحفہ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مئی 14, 2018
in صحت
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عظیم حسین
زیتون اللہ کی طرف سے ایک نایاب تحفہ ہے۔ یہ کئی خصوصیات کا حامل ہے اور اس کا ذکر قرآن پاک میں بھی کیا گیا ہے۔ کھانوں میں استعمال ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں بہت سی بیماریوں کا علاج بھی چھپا ہے۔ آیے آپ کو زیتون اور اس کے تیل کے چند مفید استعمالات کے بارے میں بتائیں۔

ناخنوں کے لئے زیتون کے تیل کا استعمال:

اگر آپ کے ناخنوں کے کیوٹیکلز خراب ہیں اور ناخن آسانی سے ٹوٹ جاتے ہیں تو اس کے لیے ایک کپ زیتون کا تیل لیں اور اپنی انگلیوں کو اس میں کچھ دیر کے لیے ڈوبا رہنے دیں۔ چند دن ایسا کرنے سے آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا، نہ ہی ناخن ٹوٹیں گے اور ناخن کے اردگرد کی جلد بھی صاف اور چمکدار رہے گی۔

ہونٹوں پر زیتون کے تیل کا استعمال:

خشک اور پھٹے ہونٹ نہ صرف دیکھنے میں بُرے لگتے ہیں بلکہ بہت تکلیف کا باعث بھی بنتے ہیں۔
اِن سے چھٹکارا پانے کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے ہونٹوں پر تھوڑا سا زیتون کا تیل لگائیں، اس سے ہونٹ نرم اور خوبصورت ہوں گے۔

بالوں پر زیتون کے تیل کا استعمال:


زیتون کے تیل کو سر کے بالوں کی جلد اور بالوں پر لگائیں اور بالوں پر پلاسٹک کی ٹوپی چڑھا لیں اور آدھے گھنٹے بعد شیمپو سے دھو لیں۔ اس سے بال مضبوط، خشکی سے پاک اور نرم و ملائم ہوں گے۔

باڈی سکرب اور میک اپ ریموور:

زیتون کے تیل کو میک اپ ریموور اور باڈی سکرب کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تیل کو ململ کے کپڑے پر لگا کر چہرے کے میک اپ کو با آسانی صاف کیا جاسکتا ہے۔ باڈی سکرب بنانے کے لیے ایک برتن میں مناسب مقدار میں زیتون کا تیل، نمک اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور پھر جلد پر لگا کر مساج کر لیں۔ اس سے جلد نرم و ملائم ہوگی اور رنگت بھی بہتر ہوگی۔

چہرے کی جھُریاں اور پھٹی ایڑھیوں کا علاج:

چہرے کی جھُریوں اور ایڑھیوں و کہنیوں کی سیاہ رنگت کو ختم کرنے اور سخت جلد کو نرم کرنے کے لیے روز باقاعدگی سے زیتون کے تیل کا مساج کریں۔ تھوڑے دن کے استعمال سے ہی آپ کو نمایاں بہتری نظر آئے گی۔

Tags: facehairlipsnailsoliveolive oilبیوٹی ٹپخوبصورتیزیتونزیتون کا تیلزیتون کے فائدے
ShareTweet
Previous Post

جعلی چھاپوں ،جرمانوں کی وصولی روکنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کرلیا ‘ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی

Next Post

دینی وسیاسی جماعتوں کا 5فروری یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

دینی وسیاسی جماعتوں کا 5فروری یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist