بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

کابل: آرمی پوسٹ پر حملہ، 5 اہلکار ہلاک 10 زخمی

Web Desk by Web Desk
جنوری 29, 2018
in بین الاقوامی, تازہ ترین, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ملٹری اکیڈمی مارشل فہیم نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے قریب آرمی پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔

افغان خبر رساں ادارے نے افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری کے حوالے سے بتایا کہ 5 دہشت گردوں نے ملٹری اکیڈمی کی قریبی پوسٹ پر صبح سویرے حملہ کیا، جن میں سے ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

دھماکہ 5 دہشت گردوں نے کیا جن میں سے 3 کو ہلاک کر دیا گیا اور ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا اور ایک دہشت گرد کو فورسز نے گرفتار کر لیا۔ حملے میں 5 اہلکار ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔

یاد رہے کہ افغانستان میں  2018 کے پہلے مہینے میں یہ دہشت گردی کا تیسرا بڑا واقعہ ہے۔  اس قبل  20 جنوری کو بھی کابل میں واقع انٹرکانٹیننٹل ہوٹل میں طالبان کے حملے کے نتیجے میں 11 غیر ملکیوں سمیت 22 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

 

Tags: AfghanistanattackKabul
ShareTweet
Previous Post

دینی وسیاسی جماعتوں کا 5فروری یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

Next Post

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کم عمر بچی کے قتل کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لے لیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کم عمر بچی کے قتل کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لے لیا

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist