بدھ, جون 29, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کم عمر بچی کے قتل کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لے لیا

Web Desk by Web Desk
جنوری 29, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعلیٰ بلوچستان  نے کلی اسماعیل میں کم عمر بچی کے قتل کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں کم عمر بچی کے قتل کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے، آئی جی پولیس بلوچستان کو مقتول بچی کی طبی رپورٹ سمیت واقعہ کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

اور واقعہ میں ملوث عناصر کی گرفتاری کے لئے تمام دستیاب وسائل برؤے کار لانے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جو گوادر کے دورے پر ہیں نے واقعہ کی خبر سنتے ہی ان کے ہمراہ موجود وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی اور آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری کے ساتھ اجلاس منعقد کیا جس میں صوبائی وزیر عاصم کرد گیلو، صوبائی مشیر کہدہ بابر اور رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی بھی شریک ہوئے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان  کو آئی جی پولیس نے واقعہ کی رپورٹ اور تمام تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ڈی جی آئی کوئٹہ اور دیگر پولیس حکام کے ساتھ مسلسل رابطہ میں ہیں۔

 پولیس ماہرین نے فوری طور پر کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے شواہد اکھٹے کرنے اور بچی کے عزیز واقارب اور علاقے کے لوگوں سے معلومات کے حصول کا آغاز کردیا ہے اور بچی کی لاش کو طبی معائینہ کے لئے بھجوادیا گیا ہے۔

 پولیس سرجن کی مصدقہ رپورٹ کی روشنی میں کاروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو یقین دلایا کہ واقعہ کی صحیح سمت میں تحقیقات کر کے اصل مجرم تک پہنچنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مقتول بچی کے والدین سے تعزیت اور ہمدردی کا اطہار کرتے ہوئے مجرم کو قانون کے کٹہرے میں لاکر انہیں انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور مجرم کوسز ا دلانے تک چین نہیں لیں گے۔

Tags: BalochistanBalochistan CMChief Minister
ShareTweet
Previous Post

کابل: آرمی پوسٹ پر حملہ، 5 اہلکار ہلاک 10 زخمی

Next Post

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی متعلقہ اداروں کو میڈیکل کالج کے اہم منصوبے کو مکمل کرنے کی ہدایت

Web Desk

Web Desk

Next Post

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی متعلقہ اداروں کو میڈیکل کالج کے اہم منصوبے کو مکمل کرنے کی ہدایت

Discussion about this post

تازہ ترین

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

جون 29, 2022
سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والا لاہوری گلوکار کون ہے۔۔؟

جون 29, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist