بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

یوم پاکستان2018ء کی تقریبات 7 روز تک جاری رہیں گی:رانا مشہود

Web Desk by Web Desk
جنوری 30, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے طالبعلموں کیلئے انڈوومنٹ فنڈ قائم کیا جائے گا:صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریبات کے انعقاد کا جائزہ لیا گیا۔ صوبائی وزیر رانا مشہود نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم پاکستان کی 7روزہ تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں گی جس میں دوست ممالک کے سفیروں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد اور طلباء و طالبات کثیر تعداد میں شرکت کریں گی۔اجلاس میں محکمہ اطلاعات و ثقافت ، والڈ سٹی اتھارٹی لاہور ، ٹرانسپورٹ،سکولز ایجوکیشن، انرجی، ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔
قبل ازیں صوبائی وزیرسکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے سول سیکرٹیریٹ میں پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی چانسلرز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کہا کہ پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے طالبعلموں کیلئے انڈوومنٹ فنڈ بھی قائم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس یونیورسٹی کے قیام سے پاکستانی نوجوان دنیا بھر کے بہترین تعلیمی اداروں میں استعمال ہونے والی جدید ٹیکنالوجی اور سٹیٹ آف دی آرٹ لیبارٹریوں سے مستفید ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے انٹرنیشنل مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق بہترین سکلڈ فورس تیار ہوگی اور بے روزگاری کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

 صوبائی وزیر انڈسٹریز علاؤالدین شیخ، چیئرپرسن ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی عرفان قیصر شیخ اورمختلف محکموں کے افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔صوبائی وزیر انڈسٹریز علاؤالدین شیخ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے فنی تعلیم کا فروغ پنجاب حکومت کا احسن اقدام ہے جو کہ ملکی ترقی کا ضامن ہے۔پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے قیام سے ہنر مند افراد کو باعزت روزگارمیسر آئے گا ۔

Tags: education ministerPunjabPunjabGovernmentRana Mashood
ShareTweet
Previous Post

حکومت کے ساڑھے چار برس خدمت، دیانت اور محنت سے عبارت ہیں اورپاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں ہمارا دور شفاف ترین ہے،شہبازشریف

Next Post

سرطان کے مریضوں کے لئے لیئنر ایکسلیریٹر مشین کی سہولت مہیا کی جائیں گی،خواجہ سلمان رفیق

Web Desk

Web Desk

Next Post

سرطان کے مریضوں کے لئے لیئنر ایکسلیریٹر مشین کی سہولت مہیا کی جائیں گی،خواجہ سلمان رفیق

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist