جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

سرطان کے مریضوں کے لئے لیئنر ایکسلیریٹر مشین کی سہولت مہیا کی جائیں گی،خواجہ سلمان رفیق

Web Desk by Web Desk
جنوری 30, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, صحت, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خواجہ سلمان رفیق کی متعلقہ فرم کو بنکر کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ نشہباز شریف کی ہدایت پر کینسر کے مریضوں کے علاج کے لئے حکومت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیر میڈیسن اینڈ آنکالوجی لیبارٹریز (INMOL) میں0 26ملین روپے مالیت کی لینئر ایکسلیریٹر مشین(Linear Accelerator Machine) مہیا کررہی ہے اور اس قیمتی و حساس مشین کو نصب کرنے کے لئے مخصوص بنکر (Bunker) بھی پنجاب حکومت کے خرچ پر تعمیر کیا جارہا ہے۔

 خواجہ سلمان رفیق نے سوموار کے روز انمول ہسپتال جاکر ڈائریکٹر انمول ڈاکٹر ابو بکر اور دیگر متعلقہ حکام کے ساتھ ملاقات کی اور بنکر کی تعمیر اور مشین نصب کرنے کے اقدامات بارے تبادلہ خیال کیا ۔ خواجہ سلمان رفیق نے مشین کے لئے زیر تعمیر بنکر کا بھی معائنہ کیا ، انہوں نے متعلقہ فرم کے ذمہ داران اور ٹھیکے دار کو بنکر کی تعمیر کا کام تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت کی تاکہ مشین کو جلد نصب کرکے فنکشنل کیا جاسکے۔

 

 خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ مارچ کے اختتام یا اپریل کے پہلے ہفتے میں لینئر ایکسلیریٹر مشین نصب ہوجائے تاکہ کینسر جیسے جان لیوا مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج میں آسانیاں پیدا ہوں ۔ اس موقع پر سپیشل سکریٹری(development) عثمان معظم ، ڈائریکٹر انمول ہسپتال ڈاکٹر ابوبکر اور دیگر افسران و فرم کے نمائندے بھی موجود تھے۔

 خواجہ سلمان رفیق نے بتایا کہ لینئر ایکسلریٹر مشین کی اصل قیمت 380ملین روپے تھی تاہم سکریٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ اور دیگر حکام نے بات چیت کرکے مشین کی قیمت کو کم کرکے 260ملین کروایا جس سے قومی خزانے کو 120ملین روپے کی بچت ہوئی ہے۔خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ انمول کینسر کے علاج کا وفاقی ادارہ ہے لیکن حکومت پنجاب دکھی انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور اسی جذبہ کے تحت وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے یہ قیمتی مشین کینسر کے مریضوں کے لئے انمول ہسپتال کو فراہم کرنے کی منظوری دی۔

وزیر صحت نے بتایا کہ نشتر ہسپتال ملتان میں بھی اسی نوعیت کی ایک اور مشین نصب کی جارہی ہے تاکہ سرطان کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تشخیص اور علاج میں زیادہ سے زیادہ سہولیات اور آسانیاں پیدا کی جاسکیں۔ خواجہ سلمان رفیق نے مشین کے لئے مخصوص بنکر کی تعمیر میں سست رفتاری پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کام دن رات جاری رکھ کر جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

Tags: HospitalsKhawaja Salman RafiqueMinister on Health
ShareTweet
Previous Post

یوم پاکستان2018ء کی تقریبات 7 روز تک جاری رہیں گی:رانا مشہود

Next Post

آپ کا دن کیسا گزرے؟

Web Desk

Web Desk

Next Post

آپ کا دن کیسا گزرے؟

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist