جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ستاروں کا حال

آپ کا دن کیسا گزرے؟

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 8, 2022
in ستاروں کا حال
0
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
آسٹرالوجر ، علی زنجانی
جنوری 30 منگل۔
برج حمل
 جنوری30 منگل۔ ایسا کوئی بھی وعدہ نہ کریں جو پورانہ کر سکیں اور شرمندگی اٹھانا پڑے۔ سفر سے زندگی کی نئی راہیں کھل سکیں گی۔ طالب علموں کیلئے یہ دن کافی دشوار ثابت ہوگا۔ جائیداد کے معاملات درپیش رہیں گے۔
برج ثور
 جنوری30 منگل۔ غیر متوقع فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ نوکری کی تبدیلی کے متعلق سوچ رہے ہیں تو فوراً اس پر عمل کرنا آپ کیلئے بہتر ثابت ہوگا۔ نصیب یاوری کر سکے گا۔ سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔
برج جوزا
 جنوری30 منگل۔ شراکتی کاروبار فائدہ دے سکتے ہیں۔ شراکتی امور فائدہ مند رہیں گے۔ شریک حیات کا تعاون حاصل ہوگا اور گھریلو مسائل جلد حل ہو سکیں گے جس سے گھریلو ماحول خوشگوار رہے گا۔
برج سرطان
 جنوری30 منگل۔ نئے شراکتی کاروبار فائدہ مند رہیں گے اور مالی پوزیشن مستحکم ہو سکے گی۔ دوسروں سے بہتر مشورہ مل سکے گا۔ جائیداد سے متعلقہ معاملات حل ہو سکیںگے۔ ازدواجی زندگی خوشگوارگزرسکے گی۔ 
برج اسد
 جنوری30 منگل۔ وراثتی امور مسائل کا شکار رہیں گے۔ غصے اور جذبات پر قابو رکھئے ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔ حادثاتی صورتحال پیش آسکتی ہے۔ ٹینشن اور پریشانی رہے گی۔ ذاتی معاملات توجہ کے مستحق رہیں گے۔
برج سنبلہ
 جنوری30 منگل۔ ازدواجی زندگی بہتر ہو سکے گی۔ گھریلو زندگی بھی بہتر رہے گی۔ ذاتی معاملات میں مصروفیت رہے گی۔ مالی پوزیشن بہتر ہو سکے گی۔  مصروفیت کے باعث تھکاوٹ ہو سکے گی۔
برج میزان
 جنوری30 منگل۔ مناسب صحت مندانہ ماحول رہے گا۔ مستقبل کی پلاننگ کرتے وقت مخلص افراد سے مشاورت کر لینا بہتر رہے گا۔ شخصیت میں نکھار آئے گا۔ تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ ممکن ہو سکے گا۔
برج عقرب
 جنوری30 منگل۔ بیرون ملک مقیم دوست احباب ‘ رشتہ دار رابطہ کر سکتے ہیں جس سے مالی فوائد ممکن ہوں گے۔ آپ دماغ سے زیادہ دِل کے فیصلوں پر عمل کریں گے۔ شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔
برج قوس
 جنوری30 منگل۔ گھریلومعاملات مسائل کا شکار رہیں گے لیکن غصے اور جذبات سے یہ مسائل حل نہ ہونگے بلکہ مزید بگڑیں گے ۔ لہٰذا تحمل مزاجی سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے۔
برج جدی
 جنوری30 منگل۔ خود اعتمادی میں اضافہ پائیں گے۔ سٹاک شیئرز میں تھوڑی سی دانشمندی سے نفع کما سکتے ہیں۔ روحانیت کے شوق کو فروغ حاصل ہوگا۔ دوست احباب کی وجہ سے پریشانی ہو سکتی ہے۔ 
برج دلو
 جنوری30 منگل۔ کام ملتوی ہو سکتے ہیں۔ سیر و سیاحت کے شوق میں اضافہ ہوگا۔ جس سے مقاصد کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ذاتی معاملات میں توجہ رہے گی۔ تکنیکی مسائل کا بہتر حل نکل سکے گا۔
برج حوت
 جنوری30 منگل۔ فنکارانہ صلاحیتوں میں اضافہ ممکن ہے۔ تزئین و آرائش کے کاموں میں دلچسپی بڑھے گی۔ اخراجات میں اضافہ کا امکان ہے۔ سیر و سیاحت کا شوق رہے گا۔ مذہبی امور میں دلچسپی بڑھے گی
Tags: 30JanuaryHoroscope
ShareTweet
Previous Post

سرطان کے مریضوں کے لئے لیئنر ایکسلیریٹر مشین کی سہولت مہیا کی جائیں گی،خواجہ سلمان رفیق

Next Post

لوٹ مار کرنیوالے سیاستدانوں کیلئے اب پارلیمنٹ میں کوئی جگہ نہیں، عوام انہیں اڈیالہ جیل میں دیکھنا چاہتی ہے،سراج الحق

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

لوٹ مار کرنیوالے سیاستدانوں کیلئے اب پارلیمنٹ میں کوئی جگہ نہیں، عوام انہیں اڈیالہ جیل میں دیکھنا چاہتی ہے،سراج الحق

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

اگست 11, 2022
جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا: عمران خان

جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا: عمران خان

اگست 11, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist