ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

راؤ انوار تاحال گرفتار نا ہوسکے، سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی مہلت ختم

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جنوری 30, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نقیب اللہ قتل کیس میں مفرور سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار تاحال گرفتار نا ہو سکے، سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی مہلت آج ختم۔

13 جنوری کو راؤ انوار نے پولیس مقابلے میں کچھ دہشت گرد مارنے کا دعویٰ کیا تھا۔ جن میں سے ایک نقیب اللہ محسود بھی تھا۔ لیکن نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ کے احتجاج کے بعد پولیس نے تفشیش کرتے ہوئے پولیس مقابلے کو جعلی قرار دیا تھا۔ تفشیشی ٹیم نے راؤ انوار کو عہدے سے برطرف کرنے سفارش پیش کی تھی۔  تاہم راؤ انوار کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا۔ اور انہیں تفشیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا تھا۔ لیکن راؤ انوار نے ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا اور تب سے مفرور ہیں۔

سپریم کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس کا از خود نوٹس لیتے ہوئے ہفتے کے روز آجی جی سندھ پولیس کو عدالت طلب کیا تھا۔ جس میں آئی جی پولیس نے عدالت سے راؤانوار کو گرفتار کرنے کے لیے تین دن کی مہلت مانگی تھی۔ جو آج ختم ہو رہی ہے۔ اور راؤ انوار کو گرفتار کرنے میں پولیس تاحال ناکام ہے۔

یا د رہے کہ راؤ انوار نے گزشتہ دنوں اسلام آباد ائیر پورٹ سے دبئی فرار ہونے کی کوشش بھی کی تھی جو پولیس حکام کی جانب سے ناکام بنا دی گئی تھی۔ لیکن راو انوار کو گرفتار نہیں کیا گیا تھا۔

Tags: NaqeebUllahRaoAnwarsupremeCourt
ShareTweet
Previous Post

لوٹ مار کرنیوالے سیاستدانوں کیلئے اب پارلیمنٹ میں کوئی جگہ نہیں، عوام انہیں اڈیالہ جیل میں دیکھنا چاہتی ہے،سراج الحق

Next Post

قوالی ٹور 2018: راحت فتح علی خان نےپوری دنیا میں قوالی محافل کرنے کا اعلان کریا

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

قوالی ٹور 2018: راحت فتح علی خان نےپوری دنیا میں قوالی محافل کرنے کا اعلان کریا

Discussion about this post

تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist