سیف علی خان کا پارہ چڑھ گیا…آخر کیوں

بالی ووڈ
loading...

بھارت :معروف  بالی ووڈ ہدایت کار وپروڈیوسر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ اگر انہیں چانس  ملے تو وہ کرینہ کپور خان سے شادی کرنا چاہیں گے۔

حال ہی میں ایک شو کے دوران کرن جوہر نے  اپنی زندگی کے بارے میں بہت سی باتیں کیں۔ شو کی میزبان نے جب ان سے پوچھا کہ اگر آپ کو کسی بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کرنے کا موقع ملے تو آپ کس کا انتخا ب کریں گے ، اس کے جواب میں کرن جوہر نے فوراً جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ کرینہ کپور خان کے ساتھ شادی کرنا چاہیں گے۔

واضح رہے کہ کرن جوہر اور کرینہ کپور خان کی بے مثال دوستی  کے چرچے  بالی ووڈ میں مشہور  ہیں ، کرینہ کپور کرن جوہر کی آنے والی فلم’’تخت‘‘میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سجنے دت کی زندگی پر مبنی فلم "سنجو" میں انوشکا شرما کا کیا کردار ہے؟ پوسٹرریلیز

اپنا تبصرہ بھیجیں