حضرت نوح علیہ السلام کا ملک الموت سے کلام

loading...

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر تقریباً 950 سال تھی۔ وہ جس جھونپڑی میں رہتے تھے وہ اتنی چھوٹی تھی کہ جب آپ سوتے تو آدھا جسم اندر اور آدھا جسم باہر ہوتا۔

جب حضرت عزرائیل علیہ السلام روح قبض کرنے آئے تو پوچھا: آپ نے اتنے سال اس جھونپڑی میں گزار دئیے آپ چاہتے تو اچھا گھر بنا سکتے تھے؟ حضرت نوح علیہ السلام نے جواب دیا: میں نے تمہارے انتظار میں اتنا عرصہ گزار دیا۔

ملک الموت نے کہا: ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب لوگوں کی عمریں 100 سال سے بھی کم ہوں گی اور وه بڑے بڑے محل بنائیں گے اس پر حضرت نوح علیہ السلام نے فرمایا: (اتنی مختصر زندگی) اگر میں اس زمانے میں ہوتا تو اپنا سر سجدے سے ہی نہ اٹھاتا۔۔۔ اللہ ُاکبر

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  موسیٰ کلیم اللہ کا خُدا سے کلام

اپنا تبصرہ بھیجیں