وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے کا حکم دے دیا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا فیاض الحسن چوہان کا ایوان وزیر اعلی کے باہر میڈیا سے ..مزید پڑھیں
Day: ستمبر 1, 2018
خادم رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد: حکومت نے تحریک لبیک کی تمام قیادت کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے سربراہ خادم حسین رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی ..مزید پڑھیں
وہ موبائل ایپ جو صرف دنیا کے معروف ترین لوگ ہی استعمال کرتے ہیں
انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا اور ڈیٹنگ ایپلی کیشنز کی بھرمار ہے لیکن اب ایک ایسی ایپلی کیشن بنا دی گئی ہے جو صرف ہالی ووڈ سے وابستہ مردوخواتین کے لیے ہے۔ اس ایپلی کیشن کا نام رایا ’Raya‘ہے جو پہلے ..مزید پڑھیں
کیا سلیکا جیل بیگ کے فوائد سے واقف ہیں؟
یہ چیزوں کو نمی سے محفوظ رکھنے والی پڑیا (سلیکا جیل بیگ) دواؤں، جوتوں یا دیگر اشیاء کے ڈبوں کے اندر ملتی ہے اور اس پر لکھا ہوتا ہے کہ اسے کھائیں مت۔ آپ کو شاید یاد ہو کہ ..مزید پڑھیں
گاجر کا حلوہ صحت کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟
موسم سرما میں پاکستان کے مختلف مقامات میں جو سوغات ہر گھر میں سب کو پسند ہوتی ہے وہ گاجر کا حلوہ ہے۔ انتہائی لذیذ ہونے کے باعث یہ لگ بھگ موسم سرما کی روایت بن چکی ہے۔ گاجر کا ..مزید پڑھیں
ملائیکہ اروڑا نے اپنے نام کے آگے سے ’’خان‘‘ ہٹا دیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے نام کے آگے سے ’’خان ‘‘ ہٹا دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اداکار ارباز خان سے علیحدگی کے بعد انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنے نام کے آگے سے ..مزید پڑھیں
ٹرین کے ذریعے سیاحت کو فروغ دینے پر توجہ ہے، شیخ رشید
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ٹرین کے ذریعے سیاحت کو فروغ دینے پر توجہ دی ہے، فنڈز مل جائیں تو کرتار پور میں خوبصورت ریلوے اسٹیشن تعمیر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے ..مزید پڑھیں
ایڈز سے بچاؤ اور آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
دنیا بھر میں آج ایچ آئی وی ایڈز سے بچاؤ اور آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد اس جان لیوا مرض اور اس سے بچاؤ کے بارے میں لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر ..مزید پڑھیں
ٹاس کے موقع پر معمولی غلطی پر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں
سڈنی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف 64 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی تاہم اسی میچ کے دوران معمولی غلطی پر وہ ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا کی تنقید کی زد میں آگئے۔ ..مزید پڑھیں
جس کے پاس ہیلمٹ نہیں اسے پیٹرول نہیں ملے گا، آئی جی سندھ
کراچی: آئی جی سندھ کلیم امام نے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں پیٹرول پمپس کو بغیر ہیلمٹ والے موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول نہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آئی جی سندھ کی جانب سے ایڈیشنل آئی ..مزید پڑھیں