سلمان خان کے بھائی ارباز خان نے سٹے بازی نکلے، اربازخان کو لولیس اسٹیشن طلب کرلیا

ارباز خان

سونو اور ارباز ایک دوسرے کو گزشتہ پانچ سال سے جانتے ہیں، پولیس حکام

ممبئی: بالی ووڈسپراسٹارسلمان خان کے بھائی اداکار ارباز خان نے آئی پی ایل میں سٹے بازی کا اعتراف کر لیا ہے۔ ارباز خان سونوجالان نامی سٹے باز کی گرفتاری کے بعد مہاراشٹر پولیس نے پوچھ گچھ کیلئے طلب تھانے طلب کیا تھا۔

اربازخان کو تھانے میں سونی جالان کے روبروبٹھا کر سوال جواب کیے گئے توارباز خان نے آئی پی ایل سمیت مختلف کرکٹ میچوں میں سٹہ کھیلنے کا اعتراف کر لیا۔ سونی جالان کو تین روز قبل سٹے بازی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور ارباز خان نے اپنے ساتھیوں میں ارباز خان کا بھی نام لیا تھا۔

مہاراشٹر پولیس کے مطابق سٹے باز سونی جالان کا بھارت میں بڑے بڑے لوگوں سے رابطہ تھا اور اس کے تعلقات پاکستان، افغانستان اور کئی دوسرے کرکٹ کھیلنے والے ملکوں تک پھیلے ہوئے تھے۔

پولیس نے ان کے ساتھ چار دیگر لوگوں کو بھی گرفتار کر رکھا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سونو اور ارباز ایک دوسرے کو گزشتہ پانچ سال سے جانتے ہیں۔

انڈین پریمیئر لیگ میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان کو سٹے کے الزام میں پولیس اسٹیشن طلب کرلیا گیا۔ آئی پی ایل میں سٹے بازی کی باز گشت کافی عرصے سے جاری تھی اور پولیس نے سٹے باز سونو ملان کو گرفتار بھی کیا تھا، ابتدائی تحقیقات کے بعد بھارتی سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان کو بھی تفتیش کے لئے طلب کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں۔  بلاول بھٹو زرداری کو گجرات میں ریلی کی اجازت نہیں لی

اس موقع پر ارباز خان کو خط بھیجا گیا ہے کہ وہ پولیس اسٹیشن میں اپنی حاضری دیں۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں