ایسی سائنسی ایجاد جو پینے کے صاف پانی کی کمی کو پورا کر سکتی ہے۔

صاف پانی
loading...

سال 2017 میں بھی ایسی ہی کچھ ایجادات ہوئیں جو آنے والے دنوں میں ہماری زندگی کو بہتر اور آسان بنائیں گی اور مشکالات کو کم کرنے میں مدد دے گی۔ امریکہ کی مشہور یونیورسٹی “ایم آئی ٹی ” اور کیلیفورینا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے۔ جو ہوا میں سے پانی نکالنے میں مدد دے گی۔ یہ ایک ایسی ڈیوائس یا مشین ہے جو ایسی موسمی حالات میں بھی ہوا سے پانی نکال سکتی ہے۔ جب آب وہوا میں نمی کی شرح 20 فیصد یا اس سے کم ہو ۔ یہ سولر پاور سےچلنے والی ایک ایسی مشین ہے جو زراونیم اور فومیٹ سے بنے میٹل اورگانک فریم ورک کو استعمال کرتے ہوئے ہوا سے پانی کے بخارات کو جذب کرتی ہے۔ یہ مشین اپنے تجربے کے دوران 12 گھنٹوں میں ہوا سے تین چوتھائی پانی نکالنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ ایسے علاقوں استعمال کی جا سکتی ہے جہاں لوگوں کی[highlight txtcolor=”#dd3333″] صاف پانی[/highlight] تک رسائی کم ہے۔

صاف پانی

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی سینیٹر شپ عبوری طور پرمعطل کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں